پاکستان کے خوبصورت مناظر کی عکس بندی کا آخری ہفتہ

مقابلے کا مقصد سیاحتی انڈسٹری کو فروغ دینا ہے

نیشنل ٹورزم پاکستان کے زیر اہتمام وطن عزیز کے حسن کو عکسبند کرنے کے مقابلے میں انٹریز کے آخری آٹھ ایام باقی رہ گئے ہیں ۔ این ٹی پی کی جانب سے جاری پریس ریلیز میں کہا گیا ہے کہ جن فوٹوگرافروں نے اپنی عکسبندی کے جوہر دکھائے ہیں وہ اپنی تصاویر نیشنل ٹورزم پاکستان کی سائٹ پر بھیج دیں تاکہ یکم فروری سے سوشل میڈیا پر ہونے والی ووٹنگ میں شامل ہو سکیں

سوات(زما سوات ڈاٹ کام ) نیشنل ٹورزم پاکستان کے زیر اہتمام وطن عزیز کے حسن کو عکسبند کرنے کے مقابلے میں انٹریز کے آخری آٹھ ایام باقی رہ گئے ہیں ۔ این ٹی پی کی جانب سے جاری پریس ریلیز میں کہا گیا ہے کہ جن فوٹوگرافروں نے اپنی عکسبندی کے جوہر دکھائے ہیں وہ اپنی تصاویر نیشنل ٹورزم پاکستان کی سائٹ پر بھیج دیں تاکہ یکم فروری سے سوشل میڈیا پر ہونے والی ووٹنگ میں شامل ہو سکیں ۔

جیتنے والے فوٹو گرافر کو انعامات سے نوازا جائے گا ۔اس مقابلے میں شامل تصاویر سوشل میڈیا کی مدد سے سیاحت کے فروغ میں اہم کردار ادا کریں گی اور فوٹوگرافروں کو ملکی و غیر ملکی سطح پر خوب پذیرائی حاصل ہوگی اور یہ عمل ملکی اور غیر ملکی سیاحوں کو متوجہ کر کے سیاحتی صنعت کے فروغ میں اہم کردار ادا کر ے گا ۔

( خبر جاری ہے )

ملتی جلتی خبریں
Comments
Loading...

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. AcceptRead More