سوات، تحصیل مٹہ کے مختلف مقامات میں روٹی کا وزن100گرام تک پہنچ گیا

لوگوں نے حکام سے نوٹس لینے کا مطالبہ کیا ہے

سوات کی تحصیل مٹہ میں کم وزن روٹی فروخت ہونے لگی،نانبائیوں نے روٹی کا وزن 100گرام کردیا۔ ذرائع کے مطابق سوات کی تحصیل مٹہ کے مین بازار میں نانبائیوں نے روٹی کاوزن کم کردیا ہے اور اطلاعات آئی ہے کہ 100گرام روٹی فروخت کی جا رہی ہے۔ لوگوں کا کہنا ہے کہ روٹی کا وزن 100گرام سے بھی کم ہے جبکہ متعلقہ حکام نے چھپ سادھ لی ہے۔

سوات(زما سوات ڈاٹ کام)سوات کی تحصیل مٹہ میں کم وزن روٹی فروخت ہونے لگی،نانبائیوں نے روٹی کا وزن 100گرام کردیا۔ ذرائع کے مطابق سوات کی تحصیل مٹہ کے مین بازار میں نانبائیوں نے روٹی کاوزن کم کردیا ہے اور اطلاعات آئی ہے کہ 100گرام روٹی فروخت کی جا رہی ہے۔ لوگوں کا کہنا ہے کہ روٹی کا وزن 100گرام سے بھی کم ہے جبکہ متعلقہ حکام نے چھپ سادھ لی ہے۔ لوگوں نے اسسٹنٹ کمشنر سے مطالبہ کیاہے کہ کم وزن روٹی فروخت کرنے والے نانبائیوں کے خلاف کارروائی کی جائے۔

( خبر جاری ہے )

ملتی جلتی خبریں
Comments
Loading...

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. AcceptRead More