سوات،کانجو میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے نوجوان جاں بحق

میاں نور اپنی سائیکل پر گھر جا رہا تھا کہ نامعلوم افراد نے ان پر فائرنگ کردی

کانجو میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے 26 سالہ نوجوان جاں بحق ہوگیا۔ پولیس کے مطابق سوات کی تحصیل کبل کے علاقہ کانجو میں نوجوان میاں نور ولد محمد شیرین اپنی سائیکل پر دکان سے گھر جا رہا تھا کہ گھر کے قریب پہلے سے تاک لگائے ملزمان نے ان پر فائرنگ کردی اور فرار ہوگئے

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ) کانجو میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے 26 سالہ نوجوان جاں بحق ہوگیا۔ پولیس کے مطابق سوات کی تحصیل کبل کے علاقہ کانجو میں نوجوان میاں نور ولد محمد شیرین اپنی سائیکل پر دکان سے گھر جا رہا تھا کہ گھر کے قریب پہلے سے تاک لگائے ملزمان نے ان پر فائرنگ کردی اور فرار ہوگئے۔ فائرنگ کے نتیجے میں نوجوان موقع پر ہی جاں بحق ہوگیا۔ پولیس نے رپورٹ درج کرکے تفتیش شروع کردی ۔

( خبر جاری ہے )

ملتی جلتی خبریں
Comments
Loading...

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. AcceptRead More