اسپیکر خیبر پختونخوا اسمبلی برطرف وزرا اور حکومت میں مصالحت کیلئے سرگرم

خیبر پختونخوا حکومت میں اٹھے سیاسی طوفان کو روکنے کے لیے اسپیکر خیبر پختونخوا اسمبلی متحرک ہوگئے۔

اسپیکر صوبائی اسمبلی نے حکومت اور کابینہ سے نکالے جانے والے وزراء کے درمیان مصالحت کے لیے رابطے شروع کردیے اور مذاکرات کے لیے کمیٹی تشکیل دیدی ہے۔ اسپیکر خیبر پختونخوا اسمبلی مشتاق غنی نے میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے کہا کہ یم سب بھائی بھائی ہیں اختلاف گلے شکوے ہوتے رہے ہیں،دونوں اطراف سے مصالحت کی کوشش کررہے ہیں۔ مشتاق غنی نے بتایا کہ وزیر قانون سلطان خان اور صوبائی وزیر ہشام اللہ سے بات ہوئی ہے، وزراء کی کمیٹی بنارہے ہیں،جب دو دوست لڑتے ہیں گلے ملکر جھگڑا ختم کرلیتے ہیں، ہم عمران خان کے سپاہی اور ایک ہی پارٹی کا حصہ ہیں، مزید معاملہ خراب ہونے سے روکیں گے

پشاور(ویب ڈیسک)خیبر پختونخوا حکومت میں اٹھے سیاسی طوفان کو روکنے کے لیے اسپیکر خیبر پختونخوا اسمبلی متحرک ہوگئے۔ اسپیکر صوبائی اسمبلی نے حکومت اور کابینہ سے نکالے جانے والے وزراء کے درمیان مصالحت کے لیے رابطے شروع کردیے اور مذاکرات کے لیے کمیٹی تشکیل دیدی ہے۔ اسپیکر خیبر پختونخوا اسمبلی مشتاق غنی نے میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے کہا کہ یم سب بھائی بھائی ہیں اختلاف گلے شکوے ہوتے رہے ہیں،دونوں اطراف سے مصالحت کی کوشش کررہے ہیں۔ مشتاق غنی نے بتایا کہ وزیر قانون سلطان خان اور صوبائی وزیر ہشام اللہ سے بات ہوئی ہے، وزراء کی کمیٹی بنارہے ہیں،جب دو دوست لڑتے ہیں گلے ملکر جھگڑا ختم کرلیتے ہیں، ہم عمران خان کے سپاہی اور ایک ہی پارٹی کا حصہ ہیں، مزید معاملہ خراب ہونے سے روکیں گے۔

( خبر جاری ہے )

ملتی جلتی خبریں
Comments
Loading...

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. AcceptRead More