سوات،فضاگٹ کے مقام پر موٹرکار دریائے سوات میں جا گری

حادثے میں دو افراد زخمی ہو گئے

فضاگٹ کے مقام پر موٹر کار دریائے سوات میں جا گری،دو افراد زخمی ہوگئے۔پولیس کے مطابق سوات کے مرکزی شہر مینگورہ کے نواحی علاقہ فضاگٹ میں موٹرکار تیز رفتاری کے باعث ڈرائیور سے بے قابو ہو کر دریائے سوات میں جاگری،ریسکیو1122کے اہلکاروں نے موقع پر پہنچ کر زخمیوں اور گاڑی کو باہر نکال دیا۔ حادثے کے نتیجے میں عرفان ولد فضل سکنہ سیدو شریف اور نعمان ولد عالمگیر زخمی ہوگئے

سوات(زما سوات ڈاٹ کام) فضاگٹ کے مقام پر موٹر کار دریائے سوات میں جا گری،دو افراد زخمی ہوگئے۔پولیس کے مطابق سوات کے مرکزی شہر مینگورہ کے نواحی علاقہ فضاگٹ میں موٹرکار تیز رفتاری کے باعث ڈرائیور سے بے قابو ہو کر دریائے سوات میں جاگری،ریسکیو1122کے اہلکاروں نے موقع پر پہنچ کر زخمیوں اور گاڑی کو باہر نکال دیا۔ حادثے کے نتیجے میں عرفان ولد فضل سکنہ سیدو شریف اور نعمان ولد عالمگیر زخمی ہوگئے جنہیں طبی امداد کے لئے اسپتال منتقل کردیا گیا۔

( خبر جاری ہے )

ملتی جلتی خبریں
Comments
Loading...

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. AcceptRead More