ایل پی جی کوٹہ کیس؛ خرم رسول کو 8سال قید،5 کروڑ جرمانہ

عدم ثبوت اور جرم ثابت نہ ہونے کی بنا پر شریک ملزم ظفر جاوید کوبری کردیا

سابق مشیر میاں خرم رسول پر بے نامی کمپنیاں اور اختیارات کا ناجائز استعمال کرنے کا الزام تھا اورمیاں خرم رسول ایل پی جی کیس میں پچھلے 9 سال سے جیل میں پابند سلاسل ہیں

 اسلام آباد(ویب ڈیسک) احتساب عدالت  نے ایل پی جی کوٹہ کیس میں سابق وزیر اعظم یوسف رضا گیلانی کے مشیر میاں خرم رسول کو 8 سال قید5 کروڑ روپے جرمانہ کی سزا سنا دی۔ جج محمد بشیرنے محفوظ شدہ فیصلہ سناتے ہوئے عدم ثبوت اور جرم ثابت نہ ہونے کی بنا پر شریک ملزم ظفر جاوید کوبری کردیا۔ سابق مشیر میاں خرم رسول پر بے نامی کمپنیاں اور اختیارات کا ناجائز استعمال کرنے کا الزام تھا اورمیاں خرم رسول ایل پی جی کیس میں پچھلے 9 سال سے جیل میں پابند سلاسل ہیں۔

( خبر جاری ہے )

ملتی جلتی خبریں
Comments
Loading...

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. AcceptRead More