وزیراعظم 3 فروری کودو روزہ دورے پرملائیشیا جائیں گے

وزیراعظم کے ہمراہ اعلیٰ سطح کا وفد بھی ملائشیا روانہ ہوگا پاکستان اورملائشیاکے درمیان وفودکی سطح پرمذاکرات 4 فروری کوہوں گے

وزیر اعظم عمران خان اورڈاکٹرمہاتیرمحمد میں دورے کے دوران ون آن ون ملاقات بھی ہوگی۔ ملاقات میں دوطرفہ تعلقات اورتجارت وسرمایہ کاری کے فروغ پربات چیت ہوگی

اسلام آباد(ویب ڈیسک)وزیراعظم عمران خان 3 فروری کو دو روزہ سرکاری دورے پر ملائیشیا جائیں گے۔ دورے کے دوران وزیراعظم کے ہمراہ اعلیٰ سطح کا وفد بھی ملائشیا روانہ ہوگا پاکستان اورملائشیاکے درمیان وفودکی سطح پرمذاکرات 4 فروری کوہوں گے۔ وزیر اعظم عمران خان اورڈاکٹرمہاتیرمحمد میں دورے کے دوران ون آن ون ملاقات بھی ہوگی۔ ملاقات میں دوطرفہ تعلقات اورتجارت وسرمایہ کاری کے فروغ پربات چیت ہوگی۔

( خبر جاری ہے )

ملتی جلتی خبریں
Comments
Loading...

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. AcceptRead More