مینگورہ،محکمہ فوڈ کی جانب سے دکانوں اور ہوٹلوں کامعائنہ

غیر معیاری اور ناقص اشیاء کی فروخت پر پابندی عائد کردی

مینگورہ کے علاقہ ملوک آباد میں فوڈ اتھارٹی کی جانب سے مختلف دکانوں اور ہوٹلوں کا معائنہ کیاگیا۔دکانداروں کوصفائی اور معیار کے حوالے سے ہدایات دی گئی اورتندوروں کو صاف رکھنے کی بھی تلقین کی گئی۔

سوات(زما سوات ڈاٹ کام) مینگورہ کے علاقہ ملوک آباد میں فوڈ اتھارٹی کی جانب سے مختلف دکانوں اور ہوٹلوں کا معائنہ کیاگیا۔دکانداروں کوصفائی اور معیار کے حوالے سے ہدایات دی گئی اورتندوروں کو صاف رکھنے کی بھی تلقین کی گئی۔

اس کے ساتھ ساتھ محکمہ کے منتظمین نے کہا کہ غیر معیاری پاپڑ فروخت کرنے پر پابندی ہے، صفائی اور معیار پر سمجھوتا نہیں کیا جائیگا۔ فوڈ سیفٹی آفیسر شہاب خان نے کہا کہ دکان کو صاف رکھنے اور معیاری اشیاء فروخت کی جائے جس کسی نے بھی مذکورہ ہدایات پر عمل نہیں کیا تو اُن کے خلاف کارروائی کی جائے گی۔

( خبر جاری ہے )

ملتی جلتی خبریں
Comments
Loading...

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. AcceptRead More