ایشیائی ترقیاتی بینک نے پاکستان کیلئے 1 کروڑ 50 لاکھ ڈالر قرض کی منظوری دیدی

ایشیائی ترقیاتی بینک کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق پاکستان کے لیے قرض کی منظوری بورڈ آف ڈائریکٹرز کی جانب سے دی گئی ہے

ایشیائی ترقیاتی بینک کی جانب سے پنجاب کے 7 شہروں کے لیے قرض دیا گیا ہے جس کا مقصد شہری خدمات کا معیار بہتر اور جدید منصوبوں کے لیے آسانی فراہم کرنا ہے۔ اعلامیے میں بتایا گیا ہے کہ ایشیائی ترقیاتی بینک کی جانب سے فراہم کردہ قرض بہاولپور، ڈی جی خان، ملتان، مظفرگڑھ، رحیم یارخان، راولپنڈی اور سرگودھا کے لیے ہے۔

اسلام آباد(ویب ڈیسک)ایشیائی ترقیاتی بینک (اے ڈی بی) نے پاکستان کے لیے ایک کروڑ 50 لاکھ ڈالر قرض کی منظوری دے دی۔ ایشیائی ترقیاتی بینک کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق پاکستان کے لیے قرض کی منظوری بورڈ آف ڈائریکٹرز کی جانب سے دی گئی ہے۔ اعلامیے کے مطابق ایشیائی ترقیاتی بینک کی جانب سے پنجاب کے 7 شہروں کے لیے قرض دیا گیا ہے جس کا مقصد شہری خدمات کا معیار بہتر اور جدید منصوبوں کے لیے آسانی فراہم کرنا ہے۔ اعلامیے میں بتایا گیا ہے کہ ایشیائی ترقیاتی بینک کی جانب سے فراہم کردہ قرض بہاولپور، ڈی جی خان، ملتان، مظفرگڑھ، رحیم یارخان، راولپنڈی اور سرگودھا کے لیے ہے۔

( خبر جاری ہے )

ملتی جلتی خبریں
Comments
Loading...

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. AcceptRead More