شمالی وزیرستان، فورسز کے آپریشن میں 5 دہشتگرد ہلاک، 2 فوجی جوان شہید

دہشتگردوں کی فائرنگ سے 2 فوجی شہید ہوئے جن میں سپاہی محمد شمیم اور  سپاہی اسد خان شامل ہیں

اک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق سیکیورٹی فورسز نے شمالی وزیرستان کے علاقے دتہ خیل میں انٹیلی جنس معلومات کی بنیاد پر آپریشن کیا جس میں 5 دہشت گرد مارے گئے۔ آئی ایس پی آر نے بتایا کہ آپریشن کے دوران دہشتگردوں کی فائرنگ سے 2 فوجی شہید ہوئے جن میں سپاہی محمد شمیم اور  سپاہی اسد خان شامل ہیں

راولپنڈی(ویب ڈیسک) شمالی وزیرستان میں آپریشن کے دوران 5 دہشت گرد ہلاک ہوگئے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق سیکیورٹی فورسز نے شمالی وزیرستان کے علاقے دتہ خیل میں انٹیلی جنس معلومات کی بنیاد پر آپریشن کیا جس میں 5 دہشت گرد مارے گئے۔ آئی ایس پی آر نے بتایا کہ آپریشن کے دوران دہشتگردوں کی فائرنگ سے 2 فوجی شہید ہوئے جن میں سپاہی محمد شمیم اور  سپاہی اسد خان شامل ہیں۔

( خبر جاری ہے )

ملتی جلتی خبریں
Comments
Loading...

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. AcceptRead More