Monthly Archives

فروری 2020

نیب کا خوف؛ محکمہ صحت خیبرپختونخواکورونا ایمرجنسی کے باوجود ضروری سامان نہ خرید سکا

محکمہ صحت نیب کے خوف کے باعث صوبے میں کورونا کے حوالے سے ایمرجنسی کے باوجود ضروری سامان خرید نہ سکاجس سے حکومتی 10 کروڑ روپے کے فنڈز بھی بیکار پڑے رہ گئے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ حکومت نے صوبے میں کورونا وائرس کے پھیلاؤ کے خدشے کے پیش نظر 31…

امریکا طالبان امن معاہدہ؛ امریکی فوج 14 ماہ میں افغانستان سے مکمل انخلاء کرے گی

افغان طالبان رہنما ملاعبدالغنی برادر اور امریکی نمائندہ خصوصی زلمے خیل زاد نے دستخط کیے۔ اس موقع پر اللہ اکبر کے نعروں سے ہال گونج اٹھا۔ امریکا طالبان معاہدے کے مطابق افغانستان میں القاعدہ اور داعش سمیت دیگر تنظیموں کے نیٹ ورک پر پابندی…

دنیا بھر میں کورونا وائرس کے 39،674 مریض صحتیاب ہوگئے

کورونا وائرس کےمجموعی طور پر 85 ہزار 683 کیسز رپورٹ ہوئے ہیں جن میں سے 46 فیصد سے زائد یعنی 39 ہزار 674 افراد صحتیاب ہو کر اسپتالوں سے جا چکے ہیں جب کہ باقی 43 ہزار مریضوں میں سے 82 فیصد یعنی 35 ہزار 258 کی حالت خطرے سے باہر ہے۔ اس وقت…

سوات: عوام کے مسائل کا حل اولین ترجیح ہے،فضل حکیم

پاکستان تحریک انصاف ملاکنڈ ڈویژن کے صدر و چیئرمین ڈیڈیک سوات فضل حکیم خان یوسفزئی نے کہا ہے کہ حلقہ پی کے 5 کی تعمیر و ترقی اور عوامی مسائل کا حل ان کی اولین ترجیحات میں شامل ہیں۔ عوام سے کئے گئے تمام وعدے پورے کریں گے۔ ان خیالات کا اظہار…

سوات: لنڈاکے پولیس کی کارروائی، بھاری مقدار میں چرس اور ہیروین برآمد

ضلعی پولیس سربراہ قاسم علی خان کی خصوصی ہدایت پر ضلع بھر میں جرائم پیشہ افراد کیخلاف کارروائی کے دوران لنڈاکے پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے مسماۃ (ج) زوجہ اکبر خان سکنہ بنٹرکے قبضہ سے 500گرام ہیروین اور 130گرام چرس برآمد کرکے مقدمہ درج کرلیا۔…

سوات: صحافی سیراج الدین شہید کی بارہویں برسی منائی گئی

سوات میں عسکریت پسندی کے دوران شہید صحافی سراج الدین کی بارہویں برسی منائی گئی، شہید سراج الدین آج ہی کے دن بارہ سال قبل جام شہادت نوش کرگئے تھے جب وہ ڈی ایس پی جاوید اقبال کے جنازے میں شریک تھے۔اُن کی شہادت کے بارہ سال مکمل ہونے پر ان کی…

سوات: چارباغ پولیس نے چوروں کو دھر لیا،تین لاکھ بھی برآمد

ضلعی پولیس سربراہ قاسم علی خان کی خصوصی ہدایات پر ایس ایچ اُو تھانہ چارباغ بخت اللہ خان اور ان کی ٹیم نے گزشتہ روز چارباغ کے علاقہ سیج بنڑمیں گوہر علی ولد محمد اشرف کے گھر سے3عدد بھینس،18بوری چاول چوری کرنے والے ملزمان کو پولیس نے جدید…

سوات: سائن بورڈز کے خلاف آپریشن، تاجر برادری سراپا احتجاج

مینگورہ سوات میں انتظامیہ کی جانب سے سائن بورڈ اور بلز بورڈ کے خلاف آپریشن کے خلاف تاجر برادری سراپا احتجاج بن گئے۔سوات ٹریڈرز فیڈریشن کے صدر عبدالرحیم نے کمشنر ملاکنڈ ڈویژن کی جانب سے مینگورہ شہر سمیت ضلع سوات میں سائن بورڈز اور بلز بورڈز…

اتحادی جماعت سے معاملات طے، مہاتیر محمد پھر وزیراعظم بننے کیلیے تیار

مہاتیر محمد نے اپنی حکومت کے سابق اتحادی انور ابراہیم کے ساتھ چند روز بعد ہی معاملات طے پانے پر ایک بار پھر وزیراعظم بننے کے لیے حامی بھرلی ہے۔ اس حوالے سے ایک بیان میں مہاتیر محمد نے کہا کہ اب وہ پراعتماد ہیں کہ ان کے پاس بھارتی اکثریت کے…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. AcceptRead More