خوازہ خیلہ، مہنگائی اور ناروا ٹیکسوں کے خلاف احتجاجی مظاہرہ

پی ایم اے پی کے زیر اہتمام احتجاجی مظاہرے میں مہنگائی اور بے روزگاری پر شدید تنقید

خوازہ خیلہ پختون خوا ملی عوامی پا رٹی کے زیر اہتمام مہنگا ئی، بیروزگا ری اور نارواٹیکسوں کیخلا ف احتجا جی مظاہرہ، احتجا جی مظاہر ے میں حکومت کیخلا ف نعرہ بازی۔ خوازہ خیلہ میں پختون خوا ملی عوامی پا رٹی نے ملک بھر میں جا ری مہنگا ئی اور نا روا ٹیکسوں کیخلا ف احتجا جی مظاہر ہ کیا جس کی قیا دت سابق امیدوار صوبا ئی اسمبلی علی نامدار خان ایڈ وکیٹ نے کی۔ احتجا جی مظاہر ے میں کثیر تعداد میں پختون خوا ملی عوامی کا رکنوں نے شرکت کی۔

سوات(زما سوات ڈاٹ کام) خوازہ خیلہ پختون خوا ملی عوامی پا رٹی کے زیر اہتمام مہنگا ئی، بیروزگا ری اور نارواٹیکسوں کیخلا ف احتجا جی مظاہرہ، احتجا جی مظاہر ے میں حکومت کیخلا ف نعرہ بازی۔ خوازہ خیلہ میں پختون خوا ملی عوامی پا رٹی نے ملک بھر میں جا ری مہنگا ئی اور نا روا ٹیکسوں کیخلا ف احتجا جی مظاہر ہ کیا جس کی قیا دت سابق امیدوار صوبا ئی اسمبلی علی نامدار خان ایڈ وکیٹ نے کی۔ احتجا جی مظاہر ے میں کثیر تعداد میں پختون خوا ملی عوامی کا رکنوں نے شرکت کی۔

مظاہر ہ سے خطاب کر تے ہو ئے مقررنین نے کہا کہ حکو مت نے دوران الیکشن عوام سے جو وعدئے کئے ہیں اس میں تاحال ایک وعدہ بھی پو را نہیں کیا، روز روز مہنگا ئی میں اضا فہ کیو جہ سے ملک بھر اور خصوصاً سوات میں غر یب لو گ بے چینی کا شکا ر ہے اور حکومت نے ملک بھر بڑ ھتی ہو ئی مہنگا ئی روکنے کے لئے اقداما ت نہیں اٹھا ئے تو مزید بھی اس ظا لم حکو مت کیخلا ف احتجا جی مظا ہر وں کا سلسلہ جا ری رہے گا۔

( خبر جاری ہے )

ملتی جلتی خبریں
Comments
Loading...