رفیع اللہ خان کیمپس ریڈیو کے سٹیشن منیجر تعینات

وائس چانسلر نے نوٹی فکیشن جاری کردیا

یونیورسٹی اف سوات کے جرنلزم ڈیپارٹمنٹ کے لیکچرا رفیع اللہ کو کیمپس ریڈیو کے لیے سٹیشن منیجر تعینات کیا گیا۔ وائس چانسلر سوات یونیورسٹی نے باقاعدہ احکامات جاری کردیئے، جاری اعلامیہ میں کہا گیا ہے کہ ریڈیو نصاب کا حصہ ہے او اس سے طلباء عملی تربیت حاصل کریں گے، جو علاقے اوریونیورسٹی دونوں کیلئے فائدہ مند ہوگا۔

سوات (زما سوات ڈاٹ کام)یونیورسٹی اف سوات کے جرنلزم ڈیپارٹمنٹ کے لیکچرا رفیع اللہ کو کیمپس ریڈیو کے لیے سٹیشن منیجر تعینات کیا گیا۔ وائس چانسلر سوات یونیورسٹی نے باقاعدہ احکامات جاری کردیئے، جاری اعلامیہ میں کہا گیا ہے کہ ریڈیو نصاب کا حصہ ہے او اس سے طلباء عملی تربیت حاصل کریں گے، جو علاقے اوریونیورسٹی دونوں کیلئے فائدہ مند ہوگا۔

( خبر جاری ہے )

ملتی جلتی خبریں
Comments
Loading...

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. AcceptRead More