سلامتی کونسل :لیبیا میں جنگ بندی پر مبنی قرارداد منظور،روس غیرحاضر

اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل نے لیبیا میں بلا مشروط فوری جنگ بندی کےلیے پیش کردہ قرارداد منظور کر لی

اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل نے لیبیا میں بلا مشروط فوری جنگ بندی کےلیے پیش کردہ قرارداد منظور کر لی۔ سلامتی کونسل نے اپنے فیصلے میں کہا ہے کہ لیبیا میں بلا مشروط جنگ بندی ، طریفن کے درمیان اسلحے کی ترسیل اور اس کے استعمال پر عالمی پابندی ، اور ملک کے تمام اجتری فوجیوں کی واپسی سمیت بیرونی مداخلت ختم کی جائے ۔ برطانیہ کی طرف سے پیش کردہ اس قرارداد کو14 ممالک کی حمایت ملی جبکہ روس غیر حاضر رہا ۔ دریں اثنا٫ سیکریٹری جنرل انتونیو گوٹیرش نے لیبیا میں جنگ بندی کی نگرانی سے متعلق رکن ممالک کو ایک تجاویزی رپورٹ تیار کرنے کا حکم دیا ہے ۔ واضح رہے کہ لیبیا کے طرفین اور عالمی برادری کے حامل 19 جنوری کے برلن اجلاس میں جنگ بندی اور مذاکرات کی ضرورت پر زور دیا گیا تھا مگر حفتر ملیشیا تاحا ل اپنے حملے جاری رکھے ہوئے ہے

اسلام آباد(ویب ڈیسک)اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل نے لیبیا میں بلا مشروط فوری جنگ بندی کےلیے پیش کردہ قرارداد منظور کر لی۔ سلامتی کونسل نے اپنے فیصلے میں کہا ہے کہ لیبیا میں بلا مشروط جنگ بندی ، طریفن کے درمیان اسلحے کی ترسیل اور اس کے استعمال پر عالمی پابندی ، اور ملک کے تمام اجتری فوجیوں کی واپسی سمیت بیرونی مداخلت ختم کی جائے ۔

برطانیہ کی طرف سے پیش کردہ اس قرارداد کو14 ممالک کی حمایت ملی جبکہ روس غیر حاضر رہا ۔ دریں اثنا٫ سیکریٹری جنرل انتونیو گوٹیرش نے لیبیا میں جنگ بندی کی نگرانی سے متعلق رکن ممالک کو ایک تجاویزی رپورٹ تیار کرنے کا حکم دیا ہے ۔ واضح رہے کہ لیبیا کے طرفین اور عالمی برادری کے حامل 19 جنوری کے برلن اجلاس میں جنگ بندی اور مذاکرات کی ضرورت پر زور دیا گیا تھا مگر حفتر ملیشیا تاحا ل اپنے حملے جاری رکھے ہوئے ہے ۔

( خبر جاری ہے )

ملتی جلتی خبریں
Comments
Loading...

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. AcceptRead More