سوات میں دفعہ 144 کے تحت بلاسٹنگ پر دو ماہ کی پابندی

پابندی سیاحتی مقامات،تعمیر شدہ عمارتوں اور ہوٹلوں کے قریب لگائی گئی ہے ۔

ڈپٹی کمشنر سوات کی جانب سے دفعہ 144 سی آر پی سی کے تحت ضلع بھر میں سیاحتی علاقوں، تعمیر شدہ عمارتوں اور ہوٹلوں کے قریب بلاسٹنگ پر عرصہ دوماہ کیلئے مکمل پابندی عائدکردی گئی ہے ۔ ڈسٹرکٹ مجسٹریٹ/ڈپٹی کمشنر سوات ثاقب رضا اسلم نے زیر دفعہ 144 سی آر پی سی ضلع بھر میں سیاحتی علاقوں، تعمیر شدہ عمارتوں اور ہوٹلوں کہا ہے

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ) ڈپٹی کمشنر سوات کی جانب سے دفعہ 144 سی آر پی سی کے تحت ضلع بھر میں سیاحتی علاقوں، تعمیر شدہ عمارتوں اور ہوٹلوں کے قریب بلاسٹنگ پر عرصہ دوماہ کیلئے مکمل پابندی عائدکردی گئی ہے ۔ ڈسٹرکٹ مجسٹریٹ/ڈپٹی کمشنر سوات ثاقب رضا اسلم نے زیر دفعہ 144 سی آر پی سی ضلع بھر میں سیاحتی علاقوں، تعمیر شدہ عمارتوں اور ہوٹلوں کہا ہے کہ اس حکم کی خلاف ورزی کرنے والوں کے خلاف تعزیرات پاکستان کے دفعہ 188 کے تحت سخت کاروائی ہوگی ۔اس امر کا اطلاق فوری طور پر ضلع سوات کے طول وعرض میں ہوگا۔

( خبر جاری ہے )

ملتی جلتی خبریں
Comments
Loading...

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. AcceptRead More