لاہور میں گلے پر ڈور پھرنے سے ڈولفن اہلکار جاں بحق

لاہور کے علاقے نشتر کالونی میں گلے میں پر ڈور پھرنے سے ڈولفن اہلکار جاں بحق ہو گیا۔

لاہور کے علاقے نشتر کالونی میں گلے میں پر ڈور پھرنے سے ڈولفن اہلکار جاں بحق ہو گیا۔ پولیس کے مطابق موٹر سائیکل سوار ڈولفن اہلکار صفدر ڈیوٹی ختم کر کے برکی روڈ پر واقع اپنے گھر واپس جا رہا تھا کہ اچانک گردن پر ڈور پھر گئی جس سے وہ شدید زخمی ہو گیا۔ ڈولفن اہلکار کو فوری طور پر جنرل اسپتال منتقل کیا گیا تاہم وہ زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے چل بسا۔ پولیس نے واقع کی رپورٹ درج کرکے تفتیش شروع کر دی ہے

لاہور(ویب ڈیسک) لاہور کے علاقے نشتر کالونی میں گلے میں پر ڈور پھرنے سے ڈولفن اہلکار جاں بحق ہو گیا۔ پولیس کے مطابق موٹر سائیکل سوار ڈولفن اہلکار صفدر ڈیوٹی ختم کر کے برکی روڈ پر واقع اپنے گھر واپس جا رہا تھا کہ اچانک گردن پر ڈور پھر گئی جس سے وہ شدید زخمی ہو گیا۔ ڈولفن اہلکار کو فوری طور پر جنرل اسپتال منتقل کیا گیا تاہم وہ زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے چل بسا۔ پولیس نے واقع کی رپورٹ درج کرکے تفتیش شروع کر دی ہے۔

( خبر جاری ہے )

ملتی جلتی خبریں
Comments
Loading...

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. AcceptRead More