سوات، مٹہ میں گاڑی کی ٹکر سے چھ سالہ بچہ جاں بحق

پولیس نے ملزم کو گرفتار کر کے مقدمہ درج کرلیا

سوات کے علاقے مٹہ میں گاڑی کی ٹکر سے چھ سالہ بچہ جاں بحق ہوگیا۔پولیس نے گاڑی ڈرائیور کو گرفتارکرلیا۔پولیس کے مطابق سوات کی تحصیل مٹہ کے علاقہ نظر آباد میں تیز رفتار فیلڈر گاڑی نے سڑک کنارے چھ سالہ زاہد اللہ کو ٹکر ماردی جس سے وہ شدید زخمی ہوگیا۔ بچے کو زخمی حالت میں اسپتال منتقل کردیا گیا تاہم وہ زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے چل بسا۔

سوات(زما سوات ڈاٹ کام) سوات کے علاقے مٹہ میں گاڑی کی ٹکر سے چھ سالہ بچہ جاں بحق ہوگیا۔پولیس نے گاڑی ڈرائیور کو گرفتارکرلیا۔پولیس کے مطابق سوات کی تحصیل مٹہ کے علاقہ نظر آباد میں تیز رفتار فیلڈر گاڑی نے سڑک کنارے چھ سالہ زاہد اللہ کو ٹکر ماردی جس سے وہ شدید زخمی ہوگیا۔ بچے کو زخمی حالت میں اسپتال منتقل کردیا گیا تاہم وہ زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے چل بسا۔ پولیس نے مقدمہ درج کر کے گاڑی کے ڈرائیور ولی محمد کو گرفتار کرلیا ہے۔

( خبر جاری ہے )

ملتی جلتی خبریں
Comments
Loading...

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. AcceptRead More