بچوں کو پولیو قطرے نہ پلانا بھی دہشت گردی ہے ، شوکت یوسفزئی

پوری دنیا پولیو سے نجات حاصل کر چکی ہے یہاں تک کہ بھارت بھی لیکن ہم آج بھی افغانستان اور نائجیریا کی صف میں کھڑے ہیں۔

خیبرپختونخوا کے وزیر اطلاعات شوکت یوسفزئی نے  ایک ویڈیو پیغام میں کہا ہے کہ پولیو کے قطرے بچوں کو نہ پلانا بھی ایک قسم کی دہشتگردی ہے۔ پوری دنیا پولیو سے نجات حاصل کر چکی ہے یہاں تک کہ بھارت بھی لیکن ہم آج بھی افغانستان اور نائجیریا کی صف میں کھڑے ہیں۔ صوبائی وزیر نے کہا کہ وزیر اعلیٰ محمود خان کی کوشش ہے کہ صوبے کو پولیو فری بنائیں،یہ ہم سب کی ذمہ داری ہے

پشاور(ویب ڈیسک)خیبرپختونخوا کے وزیر اطلاعات شوکت یوسفزئی نے  ایک ویڈیو پیغام میں کہا ہے کہ پولیو کے قطرے بچوں کو نہ پلانا بھی ایک قسم کی دہشتگردی ہے۔ پوری دنیا پولیو سے نجات حاصل کر چکی ہے یہاں تک کہ بھارت بھی لیکن ہم آج بھی افغانستان اور نائجیریا کی صف میں کھڑے ہیں۔ صوبائی وزیر نے کہا کہ وزیر اعلیٰ محمود خان کی کوشش ہے کہ صوبے کو پولیو فری بنائیں،یہ ہم سب کی ذمہ داری ہے۔

( خبر جاری ہے )

ملتی جلتی خبریں
Comments
Loading...

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. AcceptRead More