سوات: فتح پور میں آتشزدگی سے چھ کمروں پر مشتمل مکان خاکستر

آگ لگنے کی وجہ معلوم نہ ہوسکی

سوات کے علاقے فتح پور میں آتشزدگی سے مکان مکمل طور پر خاکستر ہوگیا۔ذرائع کے مطابق سوات کے علاقے شین فتح پور میں تندی مند نامی شخص کے گھر میں اچانک آگ بھڑک اُٹھی جس نے دیکھتے ہی دیکھتے پورے گھر کو اپنی لپیٹ میں لے لیا۔ آگ لگنے کی وجہ سے چھ کمروں پر مشتمل مکان جل کر خاکستر ہوگیا تاہم کوئی جانی نقصان نہیں ہو

سوات(زما سوات ڈاٹ کام) سوات کے علاقے فتح پور میں آتشزدگی سے مکان مکمل طور پر خاکستر ہوگیا۔ذرائع کے مطابق سوات کے علاقے شین فتح پور میں تندی مند نامی شخص کے گھر میں اچانک آگ بھڑک اُٹھی جس نے دیکھتے ہی دیکھتے پورے گھر کو اپنی لپیٹ میں لے لیا۔ آگ لگنے کی وجہ سے چھ کمروں پر مشتمل مکان جل کر خاکستر ہوگیا تاہم کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔ فائر بریگیڈ نے بعد ازاں آگ پر قابوں پالیا۔

( خبر جاری ہے )

ملتی جلتی خبریں
Comments
Loading...

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. AcceptRead More