سوات میں انڈر21گیمز کا باقاعدہ افتتاح ہوگیا

مقابلے 19فروری سے22فروری تک جاری رہیں گے

خیبرپختونخوا تحصیل لیول انڈر 21 گیمز کا افتتاح سوات میں کردیا گیا۔تقریب میں ریجنل سپورٹس آفیسر سکندر شاہ مہمان خصوصی تھے۔ گیمز میں ضلع سوات کے سات تحصیلوں کے کھلاڑی حصہ لے رہے ہیں۔جن میں فٹبال،والی بال، رسہ کشی،کبڈی،بیڈمنٹن اور ایتھلیٹکس شامل ہیں۔مختلف گیموں میں اول آنے والے کھلاڑی پشاور میں منعقدہ صوبائی سطح پر تقاریب میں ضلع کی نمائندگی کریں گے۔

سوات(زما سوات ڈاٹ کام)خیبرپختونخوا تحصیل لیول انڈر 21 گیمز کا افتتاح سوات میں کردیا گیا۔تقریب میں ریجنل سپورٹس آفیسر سکندر شاہ مہمان خصوصی تھے۔ گیمز میں ضلع سوات کے سات تحصیلوں کے کھلاڑی حصہ لے رہے ہیں۔جن میں فٹبال،والی بال، رسہ کشی،کبڈی،بیڈمنٹن اور ایتھلیٹکس شامل ہیں۔مختلف گیموں میں اول آنے والے کھلاڑی پشاور میں منعقدہ صوبائی سطح پر تقاریب میں ضلع کی نمائندگی کریں گے۔

کھیلوں میں جیتنے والے کھلاڑیوں کو بیس ہزار جبکہ دوسرے نمبر پر آنے والے کھلاڑیوں کو دس ہزار روپے کیش انعام بھی دیا جائے۔یہ مقابلے19 فروری سے 22 فروری تک جاری رہیں گے۔

( خبر جاری ہے )

ملتی جلتی خبریں
Comments
Loading...

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. AcceptRead More