Daily Archives

سیدو شریف گیس لیکج میں جاں بحق افراد کے ورثاء کو پانچ لاکھ کا مالی امداد

پاکستان تحریک انصاف ملاکنڈ ڈویژن کے صدر وچیئرمین ڈیڈیک سوات فضل حکیم خان یوسفزئی نے گزشتہ سال شاہین آباد سیدو شریف میں ہونے والے گیس لیکیج واقعہ میں جاں بحق ہونے والی خواتین اور زخمی بچے کے ورثاء سلیم خان کو 5 لاکھ روپے مالی امداد کا چیک…

ڈپٹی کمشنر سوات ثاقب رضا اسلم نے شجر کاری مہم کا افتتاح کرلیا

ڈپٹی کمشنر سوات ثاقب رضا اسلم نے ایگریکلچر ایکسٹینشن آفس امانکوٹ میں پودہ لگا کر شجرکاری مہم کا افتتاح کیا ۔اس موقع پر ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ریلیف سوات ریاض علی خان، ڈسٹرکٹ ڈائریکٹر ایگریکلچر محمد عزیز خان اور دیگر سٹاف ممبران بھی موجود تھے۔…

ڈی پی او سوات تبدیل، قاسم علی نئے ڈی پی او تعینات

ڈسٹرکٹ پولیس افیسر سید اشفاق انور طویل عرصہ بعد سوات سے رخصت ہوگئے ، جبکہ ان کی جگہ قاسم علی نئے ڈی پی او سوات تعینات کردئے گئے،جن کا نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا گیا ہے۔ ائی جی پی خیبرپختونخوا کے نوٹیفیکیشن کے مطابق

عوامی مارچ کے بینرز اُتارنا انتظامیہ کی بوکھلاہٹ کا ثبوت ہے،محمد امین

امیر جماعت اسلامی ضلع سوات محمد امین نے عوامی مارچ کے بینرز اتارنے کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ ضلع سوات کی انتظامیہ ایک سیاسی پارٹی کے سرکاری ورکروں کا کردار ادا کررہی ہے

امیر جماعت اسلامی سوات میں عوامی مارچ کی قیادت کریں گے

جماعت اسلامی پاکستان کے امیر سینیٹر سراج الحق 23 فروری کو ضلع سوات میں عوامی مارچ کی قیادت کریں گے۔ملک بھر میں مہنگائی کیخلاف جماعت اسلامی کے مہم کے سلسلے میں پہلا عوامی مارچ 23 فروری کو بروز اتوار دوپہر 2 بجے گرین چوک سے نشاط چوک مینگورہ

بھارت میں پاکستان زندہ باد کے نعروں کی گونج بڑھنے لگی

بنگلورو میں آج بھی ایک شہری نے پاکستان زندہ باد کا نعرہ لگا دیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق شہریت کے متنازع قانون کے خلاف ریلی میں شریک ایک شخص نے پاکستان زندہ باد کا نعرہ لگایا۔ رپورٹ کے مطابق 24 گھنٹوں میں بھارت میں حکومت مخالف ریلی کے دوران…

امریکا کے ساتھ معاہدہ معمولی بات نہیں اہم سنگ میل ہے: طالبان رہنما سراج الدین حقانی

طالبان رہنما سراج الدین حقانی نے امریکی اخبار نیو یارک ٹائمز میں ’طالبان کیا چاہتے ہیں‘ کے عنوان سے مضمون لکھا جس میں انہوں نے افغان جنگ، امریکا کے ساتھ معاہدے اور بعد کی صورت حال پر تفصیلی روشنی ڈالی۔ انہوں نے لکھا کہ ہم سب نے امریکا کی…

کراچی سرکلر ریلوے 6 ماہ میں بحال کرنی پڑے گی: چیف جسٹس پاکستان

چیف جسٹس نے کہا کہ اپنے ملک میں ریلوے خود نہیں بنا سکتے تو کیا کرسکتے ہیں، 72 سال میں اتنی قابلیت نہیں ہوئی، دنیا کہاں چلی گئی، وزیراعظم اور وزیر اعلیٰ سندھ کو بلا کرپوچھ لیتے ہیں کام کون کرے گا۔ ایڈووکیٹ جنرل نے عدالت کو مزید بتایا کہ چینی…

ایف اے ٹی ایف کا پاکستان کو مزید کچھ عرصہ گرے لسٹ میں رکھنے کا فیصلہ

اجلاس میں یہ فیصلہ کیا گیا کہ پاکستان کو اپنے ایکشن پلان پر عمل درآمد کیلئے مزید وقت دیا جائے گا‘۔ چینی وزارت خارجہ کے ترجمان نے بھارتی میڈیا رپورٹس کی تردید کرتے ہوئے کہا کہ اس معاملے میں چین کا مؤقف تبدیل نہیں ہوا، واضح طور پر پاکستان نے…

قومیں تباہ ہو جاتی ہیں جب بڑے لندن چلے جائیں اور چھوٹے چور پکڑے جائیں: وزیراعظم

عدالتوں میں جانے والے غریب لوگوں کو پیسے دیں گے تاکہ وہ وکیل کر سکیں جب کہ سرکاری اسکولوں میں بہترین تعلیم کے لیے ایک نصاب رائج کرنے کی کوشش کر رہے ہیں، 70 سال میں جو تعلیم کا نظام بگڑا اسے ٹھیک کرنے میں وقت لگے گا، اساتذہ کی حاضری کو یقینی…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. AcceptRead More