عوامی مارچ کے بینرز اُتارنا انتظامیہ کی بوکھلاہٹ کا ثبوت ہے،محمد امین

انتظامیہ نے حکومت کے کہنے پر عوامی مارچ کے بینرز اُتارے ہیں،امیر جماعت اسلامی

امیر جماعت اسلامی ضلع سوات محمد امین نے عوامی مارچ کے بینرز اتارنے کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ ضلع سوات کی انتظامیہ ایک سیاسی پارٹی کے سرکاری ورکروں کا کردار ادا کررہی ہے

سوات(زما سوات ڈاٹ کام)امیر جماعت اسلامی ضلع سوات محمد امین نے عوامی مارچ کے بینرز اتارنے کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ ضلع سوات کی انتظامیہ ایک سیاسی پارٹی کے سرکاری ورکروں کا کردار ادا کررہی ہے۔جماعت اسلامی کے بینرز اتارنا حکومت اور انتظامیہ کی بوکھلاہٹ کا ثبوت ہے۔انہوں نے کہاکہ 18 مہینوں میں نااہل حکمرانوں کے چہروں سے نقاب اتر چکا ہے اور اسطرح کے اوچھے ہتھکنڈوں سے یہ عوام کے غیظ و غضب کو مزید دعوت دے رہے ہیں۔

( خبر جاری ہے )

ملتی جلتی خبریں
Comments
Loading...

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. AcceptRead More