Daily Archives

پشاور میں سی ٹی ڈی کی کارروائی، خود کش حملہ آور سمیت 5 دہشت گرد ہلاک

ایس ایس پی ظہور آفریدی کے مطابق پولیس کی بھاری نفری اور ایلیٹ فورس کے دستے جائے وقوع پر پہنچے تو مقابلہ شروع ہوگیا جس میں ایک خود کش حملہ اور دیگر 4 دہشت گرد مار ے گئے۔ پولیس افسر کے مطابق حملہ آوروں کے پاس سے تین ایس ایم جی، تین خود کش…

سوات: شموزئی میں سابقہ دشمنی پر دوفراد کو قتل کردیا گیا

شموزئی میں سابقہ دشمنی کی بنا پر فریقین میں تصادم کے نتیجے میں دو افراد جاں بحق ہوگئے۔ پولیس کے مطابق سوات کی تحصیل بریکوٹ کے علاقے شموزئی میں سابقہ دشمنی کی بنا پر دو فریقین میں تصادم ہوا جس کے نتیجے میں مخالف فریق کی فائرنگ سے باچا زادہ…

سوات: سولہ سالہ نوجوان نے زہریلی دوا پی کر خودکشی کرلی

سوات کے علاقے کالا کوٹ میں سولہ سالہ نوجوان نے زہریلی دوا پی کر خودکشی کرلی۔ پولیس کے مطابق سوات کی تحصیل مٹہ کے علاقے کالاکوٹ میں سولہ سالہ ساجد اللہ ولد شمشاد نے زہریلی دوا پی لی جس سے اُس کی حالت غیر ہو گئی۔

سوات: مٹہ میں سابقہ دشمنی نے ایک شخص کی جان لے لی

سوات کے علاقے مٹہ میں سابقہ دشمنی پر ایک شخص کو قتل کردیا گیا۔پولیس کے مطابق سوات کی تحصیل مٹہ کے بازار چوک میں ملزمان اکرام،محمد طاہر،قاسم،یعقوب ساکنان گجر گبرال نے عبدالحکیم ولد غریب شاہ سکنہ گجر گبرال کو فائرنگ کر کے قتل کردیا۔ پولیس کا…

بونیر میں ماربل کا پہاڑ توڑتے ہوئے چٹان مزدوروں پر آگری، 9 افراد جاں بحق

خیبرپختونخوا کے ضلع بونیر کے علاقے بامپوخہ میں ماربل کا پہاڑ توڑنے کا کام جاری تھا کہ ایک چٹان نیچے مزدوروں پر آگری۔ چٹان مزدوروں پر گرنے سے کئی افراد ملبے تلے دب گئے جن میں سے 9 افراد کی لاشیں نکالی جاچکی ہیں۔ واقعے میں 5 مزدور زخمی بھی…

میڈیا بحران پر دو روزہ صحافتی کنونشن طلب کیا گیا ہے،شہزاد عالم

پاکستان فیڈرل یونین آف جرنلسٹس ورکرز نے میڈیا بحران پر دو روزہ صحافتی کنونشن طلب کرلیا۔دو روزہ صحافتی کنونشن 26/27 فروری کو انفارمیشن سروس اکیڈمی زیرو پوائنٹ اسلام آباد میں ہوگا۔فیڈرل یونین آف جرنلسٹ کے مرکزی اسسٹنٹ سیکرٹری جنرل اور سوات…

سوات میں مادری زبانوں کے عالمی دن کے پر تقریب کا انعقاد

مادری زبانوں کے عالمی دن کے موقع پر سوات میں بھی تقریبات کا اہتمام کیا گیا جس میں طلباء،سیاسی و سماجی شخصیات اور شعراء و ادباء نے شرکت کی۔کبل ایجوکیشن اکیڈمی میں گذشتہ روز سکول انتظامیہ نے تقریب کا اہتمام کیا جس میں سکول کے بچوں نے کافی…

بونیر: ماربل کی کان میں سلائیڈنگ، آٹھ مزدور جاں بحق

بونیر کے علاقے بامپوخہ میں ماربل کی کان میں سلائڈنگ کے باعث آٹھ مزدور جاں بحق جبکہ پانچ زخمی ہو گئے۔ سلائڈنگ کے باعث چار ٹرک بھی تباہ ہو گئے۔ ذرائع کے مطابق ضلع بونیر کے علاقہ بامپوخہ میں ماربل کی کان اچانک بیٹھ گئی جس کے باعث تیس کے قریب…

ٹرمپ، دورہ بھارت پر پاکستان سے کشیدگی کم کرنے پر زور دیں گے: وائٹ ہاؤس

ڈونلڈ ٹرمپ دورہ بھارت کے دوران پاکستان سے کشیدگی کم کرنے، کنٹرول لائن پر استحکام کی فضا پیدا کرنے اور مسائل بات چیت سے حل کرنے پر زور دیں گے۔ وائٹ ہاؤس انتظامیہ  کے مطابق امریکا کی توجہ افغانستان میں امن عمل پر مرکوز ہے اور اس کی خواہش ہے…

بھارت میں سنجیدہ حکومت ہوتی تو مسئلہ کشمیر حل ہو جاتا: وزیراعظم

بھارتی فوج نے کشمیری نوجوانوں کو جیل میں ڈالا ہوا ہے کیونکہ بھارتی حکومت آر ایس ایس اور ہندوتوا کے نظریے سے متاثر ہے۔ افغانستان کے حوالے سے بات کرتے ہوئے عمران خان نے کہا کہ افغانستان میں امن کے لیے ہر ممکن مدد کر رہے ہیں، امریکا اور طالبان…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. AcceptRead More