پشاور میں سی ٹی ڈی کی کارروائی، خود کش حملہ آور سمیت 5 دہشت گرد ہلاک

پشاور کے علاقے ریگی شگئی میں سی ٹی ڈی (کاؤنٹر ٹیررازم ڈپارٹمنٹ) نے مشتبہ افراد کی نشاندہی پر کارروائی کی اور 5 دہشت گردوں کو مار دیا گیا

ایس ایس پی ظہور آفریدی کے مطابق پولیس کی بھاری نفری اور ایلیٹ فورس کے دستے جائے وقوع پر پہنچے تو مقابلہ شروع ہوگیا جس میں ایک خود کش حملہ اور دیگر 4 دہشت گرد مار ے گئے۔ پولیس افسر کے مطابق حملہ آوروں کے پاس سے تین ایس ایم جی، تین خود کش جیکٹ، دو پستول، دو ہینڈ گرینیڈ، ایک واکی ٹاکی سیٹ، دو خنجر اور گولیاں برآمد ہوئیں۔

پشاور(ویب ڈیسک)سی ٹی ڈی نے پشاور میں مقابلے کے بعد خود کش حملہ آور سمیت 5 دہشت گردوں کو ہلاک کردیا۔ پشاور کے علاقے ریگی شگئی میں سی ٹی ڈی (کاؤنٹر ٹیررازم ڈپارٹمنٹ) نے مشتبہ افراد کی نشاندہی پر کارروائی کی اور 5 دہشت گردوں کو مار دیا گیا جن سے خود کش جیکٹس اور اسلحہ برآمد ہوا ہے۔

 

ایس ایس پی ظہور آفریدی کے مطابق پولیس کی بھاری نفری اور ایلیٹ فورس کے دستے جائے وقوع پر پہنچے تو مقابلہ شروع ہوگیا جس میں ایک خود کش حملہ اور دیگر 4 دہشت گرد مار ے گئے۔ پولیس افسر کے مطابق حملہ آوروں کے پاس سے تین ایس ایم جی، تین خود کش جیکٹ، دو پستول، دو ہینڈ گرینیڈ، ایک واکی ٹاکی سیٹ، دو خنجر اور گولیاں برآمد ہوئیں۔

( خبر جاری ہے )

ملتی جلتی خبریں
Comments
Loading...

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. AcceptRead More