Daily Archives

خودکشی یا قتل، شادی سے ایک دن قبل نوجوان کی لاش برامد

سوات کی تحصیل مٹہ کے گاؤں بیدرہ میں دریائے سوات کے کنارے سے نوجوان کی لاش برآمد کی گئی۔ پولیس سٹیشن مٹہ کے مطابق بہادر علی ولدعلی اکبر کی لاش دریائے سوات کے کنارے سے برآمد کی گئی ہے۔ نوجوان کے والد نے بتایا کہ میرا بیٹا شکار کا شوقین تھا…

مینگورہ شہر کے لئے صاف پانی کا منصوبہ زیر غور

پی ٹی آئی ملاکنڈ ڈویژن کے صدر وچیئرمین ڈیڈک ایم پی اے فضل حکیم خان نے وزیراعلیٰ ہاؤس پشاورمیں وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا محمودخان سے سوات اورخصوصاً ان کے حلقہ کے مسائل کے حوالے سے تفصیلی ملاقات کی۔ملاقات کے دوران دیگرترقیاتی منصوبوں کے علاوہ…

سوات یونیورسٹی کی بلڈنگ دسمبر تک مکمل ہو جائے گی،محبوب الرحمان

یونیورسٹی اف سوات کے رجسٹرار محبوب الرحمن نے کہا ہے کہ گلی باغ یونیورسٹی پر تعمیراتی کام تیزی سے جاری ہے، دسمبر تک یونیورسٹی کی اپنے بلڈنگ میں منتقلی ہو جائے گی۔ان خیالات کا اظہارگزشتہ روز گلی باغ میں نئے بلڈنگ کے معاینے کے موقع پر میڈیا…

پی ٹی آئی نے عوام پر آئی ایم ایف کو مسلط کردیا ہے،سیراج الحق

جماعت اسلامی پاکستان کے امیر سنیٹر سراج الحق نے کہا ہے کہ عوام آٹا چورں، چینی چوروں اورلٹیروں کے خلاف سڑکوں پر نکل آئے ہیں عوام کا سڑکوں پرنکل آنا اس بات کی غمازی کرتاہے کہ عوام پی ٹی آئی کے 18ماہ کی کارکردگی سے مطمئن نہیں ہے۔ ملک پر آئی…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. AcceptRead More