سوات یونیورسٹی کی بلڈنگ دسمبر تک مکمل ہو جائے گی،محبوب الرحمان

یونیورسٹی کے رجسٹرار محبوب الرحمن نے یونیورسٹی کے تعمیراتی کام کا معائنہ کیا

یونیورسٹی اف سوات کے رجسٹرار محبوب الرحمن نے کہا ہے کہ گلی باغ یونیورسٹی پر تعمیراتی کام تیزی سے جاری ہے، دسمبر تک یونیورسٹی کی اپنے بلڈنگ میں منتقلی ہو جائے گی۔ان خیالات کا اظہارگزشتہ روز گلی باغ میں نئے بلڈنگ کے معاینے کے موقع پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کیا۔ انہوں نے کہا کہ سوات یونیورسٹی کے نئے بلڈنگ پر تعمیراتی کام تیزی سے جاری ہے جس میں ہاسٹل،روڈزاور لائبرئری مکمل ہوچکی ہے جبکہ ایڈمنسٹریشن بلاک پر کام ستر فیصد مکمل ہوچکا ہے اور دیگر ڈیپارٹمنٹس پر کام کی رفتار کو بھی نہایت تیز کردیا گیا ہے۔

سوات(زما سوات ڈاٹ کام)یونیورسٹی اف سوات کے رجسٹرار محبوب الرحمن نے کہا ہے کہ گلی باغ یونیورسٹی پر تعمیراتی کام تیزی سے جاری ہے، دسمبر تک یونیورسٹی کی اپنے بلڈنگ میں منتقلی ہو جائے گی۔ان خیالات کا اظہارگزشتہ روز گلی باغ میں نئے بلڈنگ کے معاینے کے موقع پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کیا۔ انہوں نے کہا کہ سوات یونیورسٹی کے نئے بلڈنگ پر تعمیراتی کام تیزی سے جاری ہے جس میں ہاسٹل،روڈزاور لائبرئری مکمل ہوچکی ہے جبکہ ایڈمنسٹریشن بلاک پر کام ستر فیصد مکمل ہوچکا ہے اور دیگر ڈیپارٹمنٹس پر کام کی رفتار کو بھی نہایت تیز کردیا گیا ہے۔

دسمبر تک یونیورسٹی کو اپنے بلڈنگ میں منتقل کر دیں گے جس سے طلباء و طالبات کے مسائل میں کمی آئے گی۔ انہوں نے کہا کہ سوات یونیورسٹی کا شمار اس وقت صوبے کے بہترین تعلیمی درسگاہوں میں ہوتا ہے۔

( خبر جاری ہے )

ملتی جلتی خبریں
Comments
Loading...

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. AcceptRead More