حج درخواستیں کل 25 فروری سے وصول کی جائیں گی

حج درخواستیں 25 فروری سے 6 مارچ تک وصول کی جائیں گی

حکومت نے حج درخواستوں کی وصولی کل 25 فروری سے شروع کرنے کا اعلان کردیا۔ وزارت مذہبی امور کے مطابق حج درخواستیں 25 فروری سے 6 مارچ تک وصول کی جائیں گی اور وزارت کی جانب سے تمام مجاز بینکوں کو اطلاع دے دی گئی ہے۔ وزارت مذہبی امور کے اعلامیے میں بتایا گیا ہےکہ ہفتہ اور اتوار کو بھی حج فارم وصول کیے جائیں گے، حج درخواست فارم کو کمپیوٹرائزڈ اور آسان بنایا گیا ہے جب کہ حج درخواست فارم سے حلف نامہ ختم نہیں کیا گیا۔

اسلام آباد(ویب ڈیسک) حکومت نے حج درخواستوں کی وصولی کل 25 فروری سے شروع کرنے کا اعلان کردیا۔ وزارت مذہبی امور کے مطابق حج درخواستیں 25 فروری سے 6 مارچ تک وصول کی جائیں گی اور وزارت کی جانب سے تمام مجاز بینکوں کو اطلاع دے دی گئی ہے۔ وزارت مذہبی امور کے اعلامیے میں بتایا گیا ہےکہ ہفتہ اور اتوار کو بھی حج فارم وصول کیے جائیں گے، حج درخواست فارم کو کمپیوٹرائزڈ اور آسان بنایا گیا ہے جب کہ حج درخواست فارم سے حلف نامہ ختم نہیں کیا گیا۔

( خبر جاری ہے )

ملتی جلتی خبریں
Comments
Loading...

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. AcceptRead More