افغان مہاجرین کی رضاکارانہ واپسی 2 مارچ سے ہوگی، فضل ربی

پاکستان میں مقیم افغان مہاجرین کی رضاکارانہ واپسی کا عمل2 مارچ سے شروع ہو گا جو نومبر تک جاری رہے گا۔

افغان مہاجرین کی رضاکارانہ واپسی کا عمل2 مارچ سے شروع ہو گا جو نومبر تک جاری رہے گا۔ گزشتہ روزافغان کمشنریٹ فضل ربی نے نجی ٹی وی پر گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ افغان مہاجرین کی رضاکارانہ واپسی کا عمل2 مارچ سے شروع ہو جائے گا جو نومبر2020 تک جاری رہے گا۔ افغان مہاجرین کو افغانستان پہنچنے پر فی کس 200 ڈالر بھی دیئے جائیں گے

اسلام آباد(ویب ڈیسک)افغان کمشنریٹ فضل ربی نے کہا ہے کہ پاکستان میں مقیم افغان مہاجرین کی رضاکارانہ واپسی کا عمل2 مارچ سے شروع ہو گا جو نومبر تک جاری رہے گا۔ گزشتہ روزافغان کمشنریٹ فضل ربی نے نجی ٹی وی پر گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ افغان مہاجرین کی رضاکارانہ واپسی کا عمل2 مارچ سے شروع ہو جائے گا جو نومبر2020 تک جاری رہے گا۔ افغان مہاجرین کو افغانستان پہنچنے پر فی کس 200 ڈالر بھی دیئے جائیں گے۔

( خبر جاری ہے )

ملتی جلتی خبریں
Comments
Loading...

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. AcceptRead More