لاہور کے سفاری پارک کا ملازم شیروں کے حملے میں ہلاک

سفاری پارک کی انتظامیہ کا کہنا ہے کہ 18 سالہ ملازم بلال گھاس کاٹ رہا تھا کہ شیروں نے اس پر حملہ کر دیا

رائیونڈ روڈ پر واقع سفاری پارک کا ملازم شیروں کے حملے میں ہلاک ہوگیا۔  رائیونڈ روڈ کے سفاری پارک کی انتظامیہ کا کہنا ہے کہ 18 سالہ ملازم بلال گھاس کاٹ رہا تھا کہ شیروں نے اس پر حملہ کر دیا۔ پارک انتظامیہ کے مطابق ہلاک ہونے والے ملازم بلال کی کھوپڑی اورکچھ ہڈیاں ملی ہیں جب کہ واقعے کی مختلف پہلووں پر تحقیقات کی جارہی ہیں

لاہور(ویب ڈیسک) رائیونڈ روڈ پر واقع سفاری پارک کا ملازم شیروں کے حملے میں ہلاک ہوگیا۔  رائیونڈ روڈ کے سفاری پارک کی انتظامیہ کا کہنا ہے کہ 18 سالہ ملازم بلال گھاس کاٹ رہا تھا کہ شیروں نے اس پر حملہ کر دیا۔ پارک انتظامیہ کے مطابق ہلاک ہونے والے ملازم بلال کی کھوپڑی اورکچھ ہڈیاں ملی ہیں جب کہ واقعے کی مختلف پہلووں پر تحقیقات کی جارہی ہیں۔

( خبر جاری ہے )

ملتی جلتی خبریں
Comments
Loading...

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. AcceptRead More