پشاور سے بیساکھیوں کے ذریعے منشیات اسمگلنگ کرنے والا افغانی گرفتار

اے این ایف نے پشاور سے بیساکھیوں کے ذریعے منشیات اسمگلنگ کرنے والے افغان باشندے کو گرفتارکرلیا

اینٹی نارکوٹکس فورس کو اطلاع ملی تھی کہ پشاور سے کسی بھی وقت ٹیکسلا منشیات اسمگل کی جا سکتی ہے جس پر انہوں نے کارروائی کرتے ہوئے مسافروں کی تلاشی شروع کردی۔  اسی اثنا میں مسافر گاڑی سے شک کی بنیاد پر ایک معذور شخص کو اُتارا گیا اور چیک کرنے پر معذور شخص کی بیساکھیوں میں سے منشیات برآمد ہوئی۔ اے این ایف ذرائع کے مطابق ملزم نے انتہائی مہارت سے بیساکھیوں میں تقریباً ڈیڑھ کلو چرس چھپا رکھی تھی جسے اے این ایف کی ٹیم نے قبضے میں لے کر افغانستان کے رہائشی جمعہ گل کو گرفتار کر کے مقدمہ درج درج کردیا جب کہ مزید تفتیش جاری ہے

پشاور(ویب ڈیسک) اے این ایف نے پشاور سے بیساکھیوں کے ذریعے منشیات اسمگلنگ کرنے والے افغان باشندے کو گرفتارکرلیا۔ اینٹی نارکوٹکس فورس کو اطلاع ملی تھی کہ پشاور سے کسی بھی وقت ٹیکسلا منشیات اسمگل کی جا سکتی ہے جس پر انہوں نے کارروائی کرتے ہوئے مسافروں کی تلاشی شروع کردی۔  اسی اثنا میں مسافر گاڑی سے شک کی بنیاد پر ایک معذور شخص کو اُتارا گیا اور چیک کرنے پر معذور شخص کی بیساکھیوں میں سے منشیات برآمد ہوئی۔ اے این ایف ذرائع کے مطابق ملزم نے انتہائی مہارت سے بیساکھیوں میں تقریباً ڈیڑھ کلو چرس چھپا رکھی تھی جسے اے این ایف کی ٹیم نے قبضے میں لے کر افغانستان کے رہائشی جمعہ گل کو گرفتار کر کے مقدمہ درج درج کردیا جب کہ مزید تفتیش جاری ہے۔

( خبر جاری ہے )

ملتی جلتی خبریں
Comments
Loading...

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. AcceptRead More