سوات میں زلزلے کے جھٹکے، شدت 4.5 ریکارڈ

زلزلہ کا مرکز پاک افغان بارڈر اور اپر دیر کا علاقہ بتایا جارہا ہے

سوات سمیت دیگر اضلاع میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے جس کے باعث لوگوں میں خوف وہراس پھیل گیا۔ جمعہ کی صبح 10:50 بجے ضلع بھر میں 4.5 شدت کے جھٹکے محسوس کئے گئے

سوات(زما سوات ڈاٹ کام ) سوات سمیت دیگر اضلاع میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے جس کے باعث لوگوں میں خوف وہراس پھیل گیا۔ جمعہ کی صبح 10:50 بجے ضلع بھر میں 4.5 شدت کے جھٹکے محسوس کئے گئے ۔

زلزلہ پیما مرکز کے مطابق شدت 4.5 اور گہرائی 18 کلومیٹر تھی جبکہ اس کا مرکز پاک افغان بارڈر اور اپر دیر کا علاقہ بتایا جا رہا ہے ۔

( خبر جاری ہے )

ملتی جلتی خبریں
Comments
Loading...

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. AcceptRead More