وزیراعظم کی ڈیرن سیمی کوپاکستان کی اعزازی شہریت ملنے پرمبارکباد

پی ایس ایل کے کھلاڑی ڈیرن سیمی اورہاشم آملہ نے ملاقات کی۔

کرکٹ کی بحالی پراورپی ایس ایل سے متعلق بات چیت ہوئی۔ وزیراعظم نے ڈیرن سیمی کواعزازی شہریت ملنے پرمبارک باد دی اورکہا کہ اب آپ ہمارے شہری بھی ہیں۔ وزیراعظم نے کہا کہ پاکستان میں بین الاقوامی کرکٹ کی بحالی میں آپ کا کردارہمیشہ یاد رکھا جائے گا، خوشی ہے کہ پورا پی ایس ایل پاکستان میں ہورہا ہے اورلوگ خوش ہیں اورتمام میچزمیں اسٹیڈیم بھرے ہوئے ہیں جوپوری دنیا کے لیے پاکستان کا مثبت پیغام ہے

اسلام آباد(ویب ڈیسک)وزیراعظم عمران خان نے پاکستان کی اعزازی شہریت ملنے پر ڈیرن سیمی کومبارکباد دی ہے۔ وزیراعظم عمران خان سے پی ایس ایل کے کھلاڑی ڈیرن سیمی اورہاشم آملہ نے ملاقات کی۔ ملاقات میں کرکٹ کی بحالی پراورپی ایس ایل سے متعلق بات چیت ہوئی۔ وزیراعظم نے ڈیرن سیمی کواعزازی شہریت ملنے پرمبارک باد دی اورکہا کہ اب آپ ہمارے شہری بھی ہیں۔ وزیراعظم نے کہا کہ پاکستان میں بین الاقوامی کرکٹ کی بحالی میں آپ کا کردارہمیشہ یاد رکھا جائے گا، خوشی ہے کہ پورا پی ایس ایل پاکستان میں ہورہا ہے اورلوگ خوش ہیں اورتمام میچزمیں اسٹیڈیم بھرے ہوئے ہیں جوپوری دنیا کے لیے پاکستان کا مثبت پیغام ہے۔

( خبر جاری ہے )

ملتی جلتی خبریں
Comments
Loading...

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. AcceptRead More