کراچی: گولیمار میں تین رہائشی عمارتیں گر گئیں، 6 افراد جاں بحق

گولیمارنمبر دومیں تھانہ رضویہ کے قریبرہائشی عمارت گرگئیں

کراچی کے علاقے گولیمارنمبر دومیں تھانہ رضویہ کے قریبرہائشی عمارت گرگئیں ، گنجان علاقےکی تنگ گلیوں کےدرمیان موجودہ رہائشی عمارت گری توفوری طورپرعلاقہ مکین اکھٹے ہوگئے اور اپنے مدد آپ کے تحت ملبے تلے دبے افراد کو نکالنے کی کوشش کرنے لگے

کراچی (ویب ڈیسک) رضویہ میں رہائشی عمارت گرنے سے 2تین رہائشی عمارتیں گر گئیں، 6 افراد جاں بحق  جبکہ متعدد افراد ملبے تلے دبے ہوئے ہیں ، تنگ گلیوں کے باعث امدادی کاموں میں شدید مشکلات کا سامنا ہے۔ تفصیلات کے مطابق کراچی کے علاقے گولیمارنمبر دومیں تھانہ رضویہ کے قریبرہائشی عمارت گرگئیں ، گنجان علاقےکی تنگ گلیوں کےدرمیان موجودہ رہائشی عمارت گری توفوری طورپرعلاقہ مکین اکھٹے ہوگئے اور اپنے مدد آپ کے تحت ملبے تلے دبے افراد کو نکالنے کی کوشش کرنے لگے۔

 

حادثے کے فورا بعد رینجرز جائے وقوع پرپہنچی اورایمبولینسز کیلئے راستہ کلیئرقرارکروایا، پولیس اوررسیکیوٹیمیں بھی جائےحادثہ پر پہنچ گئیں تاہم تنگ گلیوں کےباعث امدادی کاموں میں شدید مشکلات کاسامنا ہے۔ المناک حادثے میں انسانی جانوں کے ساتھ بڑا مالی نقصان بھی ہوا، کئی گاڑیاں اور موٹرسائیکلیں بھی تباہ ہوگئی،عمارت کی نچلی منزل مکمل طور پر کانکریٹ کے ملبے تلے دب گئی۔ عمارت گرنے سے ارگردموجودعمارتوں کو بھی نقصان پہنچا، جن کوخالی کرالیاگیا ہے، اہل علاقہ کاکہناہےکہ گرنے والی عمارت دوسال پہلےتعمیرکی گئی تھی،اس میں کئی خاندان آباد تھے۔

( خبر جاری ہے )

ملتی جلتی خبریں
Comments
Loading...

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. AcceptRead More