سوات کی ترقی وخوشحالی کے لئے جامع منصوبہ بندی

ڈیڈک چئیرمین فضل حکیم کی وزیراعلیٰ سے ملاقات

سوات کے مسائل کے حوالے سے ڈیڈک چیر مین فضل حکیم خان کی وزیر اعلی محمود خان سے اہم ملاقات، سوات کی ترقی اور عوام کی خوشحالی کیلئے جامع منصوبہ بندی، جون کے بعد مزید اہم منصوبے شروع کرنے کا فیصلہ، عوام کو روزگار کی فراہمی اور معاشی خوشحالی لانے کیلئے اہم اقدامات اور منصوبہ بندی کی ہدایت، گزشتہ روز ڈیڈیک کمیٹی کے چیر مین و ڈویژنل صدر پاکستان تحریک انصاف فضل حکیم خان نے سوات کے مسایل اور پارٹی امور کے حوالے سے وزیر اعلی خیبر پختونخواہ محمود خان سے اہم ملاقات کی جس میں سوات کے مسائل کے

سوات (زما سوات ڈاٹ کام)سوات کے مسائل کے حوالے سے ڈیڈک چیر مین فضل حکیم خان کی وزیر اعلی محمود خان سے اہم ملاقات، سوات کی ترقی اور عوام کی خوشحالی کیلئے جامع منصوبہ بندی، جون کے بعد مزید اہم منصوبے شروع کرنے کا فیصلہ، عوام کو روزگار کی فراہمی اور معاشی خوشحالی لانے کیلئے اہم اقدامات اور منصوبہ بندی کی ہدایت، گزشتہ روز ڈیڈیک کمیٹی کے چیر مین و ڈویژنل صدر پاکستان تحریک انصاف فضل حکیم خان نے سوات کے مسایل اور پارٹی امور کے حوالے سے وزیر اعلی خیبر پختونخواہ محمود خان سے اہم ملاقات کی جس میں سوات کے مسائل کے حل اور پارٹی کو مذید مستحکم بنانیاہم امور پر تبادلہ خیال کیا گیا

اس موقع پر فضل حکیم خان نے وزیر اعلی محمود خان کو پی کے پانچ سمیت سوات میں جاری تقریاتی سکیموں کے حوالے سے تفصیلی بریفنگ دی اور عوام کو روزگار کی فراہمی کے حوالے سے بات چیت کی اس موقع پر جون کے بعد سوات میں مذید بڑے بڑے پراجیکٹ شروع کرنے اور عوام کو روزگار کے فراہمی اور معاشی خوشحالی کیلیے جامع منصوبہ بندی کرنے کی ہدایت کی گئی اور پارٹی امور کوُمذید احسن اور بھر پور طریقے سے ادا کرنے کی بھی ہدایت کی گئی اس موقع پر پی کے پانچ سمیت ضلع بھر میں سیاحت کے فروغ کیلیے بھی جامع منصوبہ بندی پر عمل درآمد کے حوالے سے بھی خصوصی گفتگو ہوئی اور عوام سے رابطے مذید مضبوط اور تیز کرنے پر اتفاق ہوا۔

( خبر جاری ہے )

ملتی جلتی خبریں
Comments
Loading...

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. AcceptRead More