مٹہ میں گاڑی کی ٹکر سے تیرہ سالہ بچہ جاں بحق

پولیس نے گاڑی ڈرائیور کو گرفتار کرلیا

سوات کے علاقے مٹہ میں گاڑی کی ٹکر سے تیرہ سالہ بچہ جاں بحق ہوگیا۔پولیس کے مطابق سوات کی تحصیل مٹہ کے علاقے شکردرہ میں تیز رفتار ڈائنا نے سڑک کنارے تیرہ سالہ جمال سید ولد مقدر کو ٹکر ماردی جس

سوات(زما سوات ڈاٹ کام) سوات کے علاقے مٹہ میں گاڑی کی ٹکر سے تیرہ سالہ بچہ جاں بحق ہوگیا۔پولیس کے مطابق سوات کی تحصیل مٹہ کے علاقے شکردرہ میں تیز رفتار ڈائنا نے سڑک کنارے تیرہ سالہ جمال سید ولد مقدر کو ٹکر ماردی جس سے وہ موقع پر ہی جاں بحق ہوگیا۔پولیس نے ڈائنا ڈرائیور رحمان نبی کو گرفتار کرکے مقدمہ درج کرلیا۔

( خبر جاری ہے )

ملتی جلتی خبریں
Comments
Loading...

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. AcceptRead More