خوازہ خیلہ،پہاڑی تودہ گرنے سے دو بچیاں جاں بحق ہو گئیں

تین کمروں پر مشتمل مکان کا ایک کمرہ زمین بوس ہوگیا

خوزہ خیلہ کے علاقے اُردم میں لینڈ سلائڈنگ کی وجہ سے دو بچے جاں بحق ہو گئے۔ پولیس کے مطابق سوات کی تحصیل خوازہ خیلہ کے علاقے محلہ قاسم اُردم میں پہاڑی سے سلائڈنگ ہوئی جس کے نتیجے بخت شیر ولد بازگل کے تین کمروں پر مشتمل گھر کا ایک کمرہ زمین بوس ہوگیا۔حادثے کے نتیجے میں بخت شیر کی دو بیٹیاں نو سالہ وریشہ اور چھ سالہ افساں جاں بحق ہو گئیں۔

سوات(زما سوات ڈاٹ کام) خوزہ خیلہ کے علاقے اُردم میں لینڈ سلائڈنگ کی وجہ سے دو بچے جاں بحق ہو گئے۔ پولیس کے مطابق سوات کی تحصیل خوازہ خیلہ کے علاقے محلہ قاسم اُردم میں پہاڑی سے سلائڈنگ ہوئی جس کے نتیجے بخت شیر ولد بازگل کے تین کمروں پر مشتمل گھر کا ایک کمرہ زمین بوس ہوگیا۔حادثے کے نتیجے میں بخت شیر کی دو بیٹیاں نو سالہ وریشہ اور چھ سالہ افساں جاں بحق ہو گئیں۔ مقامی لوگوں نے امدادی کارروائی کرتے ہوئے لاشوں کو ملبے سے نکال کر اسپتال منتقل کردیا۔

( خبر جاری ہے )

ملتی جلتی خبریں
Comments
Loading...

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. AcceptRead More