سوات میں اسلحہ اور ڈرائیونگ لائسنس دفاتر دو ہفتوں کے لئے بند

ڈپٹی کمشنر نے نوٹی فکیشن جاری کردی

سوات میں ضلعی انتظامیہ کے احکامات کی روشنی میں اسلحہ لائسنس اور ڈرائیونگ لائسنس کے دفاتر کو دو ہفتوں کے لئے بند کردیا گیا۔ صوبائی حکومت کی جانب سے جاری کردہ احتیاطی تدابیر برائے بچاؤ کورونہ وائرس(مجمع پر پابندی) کے پیش نظر سوات میں اسلحہ لائسنس اور ڈرائیونگ لائسنس سروسز دو ہفتوں کے لیےمعطل کردئے گئے ہیں

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ) سوات میں ضلعی انتظامیہ کے احکامات کی روشنی میں اسلحہ لائسنس اور ڈرائیونگ لائسنس کے دفاتر کو دو ہفتوں کے لئے بند کردیا گیا۔ صوبائی حکومت کی جانب سے جاری کردہ احتیاطی تدابیر برائے بچاؤ کورونہ وائرس(مجمع پر پابندی) کے پیش نظر سوات میں اسلحہ لائسنس اور ڈرائیونگ لائسنس سروسز دو ہفتوں کے لیےمعطل کردئے گئے ہیں۔اس حوالے سے ڈپٹی کمشنر سوات ثاقب رضا اسلم نے باقاعدہ نوٹیفکیشن جاری کردیا ہے ۔

( خبر جاری ہے )

ملتی جلتی خبریں
Comments
Loading...

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. AcceptRead More