کورونا سے ڈرنا نہیں اللہ تعالیٰ کو رجوع کرنا چاہئے، مفتی سردراز خان

ان خیالات کا اظہار انہوں نے دارلعلوم اسلامیہ میں 77ویں دستاربندی کے تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کیا

دارالعلوم سوات کے صدر مفتی سرداراز خان نے کہا ہے کہ مسلمانوں کو کرونا سے ڈرنا نہیں چاہیں بلکہ اللہ تعالی سے رجوع اور استغفار کرنا چاہیں ہر سو سال بعد قہر الہی کے وجہ سے عذاب نازل ہوتے ہیں لیکن اسکا بہترین علاج توبہ اور استغفار ہے جس کے لئے علماء کو اپنا کردار ادا کرنا چاہیں،ان خیالات کا اظہار انہوں نے دارلعلوم اسلامیہ میں 77ویں دستاربندی کے تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کیا اس موقع پر علماء کی دستاربندی کی گئی اس موقع پر مولانا عبدالحمید،مولانا فقیر محمد سمیت دیگر جید علماء موجود تھے پر وقار اور روح پرور تقریب

سوات (زما سوات ڈاٹ کام)دارالعلوم سوات کے صدر مفتی سرداراز خان نے کہا ہے کہ مسلمانوں کو کرونا سے ڈرنا نہیں چاہیں بلکہ اللہ تعالی سے رجوع اور استغفار کرنا چاہیں ہر سو سال بعد قہر الہی کے وجہ سے عذاب نازل ہوتے ہیں لیکن اسکا بہترین علاج توبہ اور استغفار ہے جس کے لئے علماء کو اپنا کردار ادا کرنا چاہیں،ان خیالات کا اظہار انہوں نے دارلعلوم اسلامیہ میں 77ویں دستاربندی کے تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کیا اس موقع پر علماء کی دستاربندی کی گئی اس موقع پر مولانا عبدالحمید،مولانا فقیر محمد سمیت دیگر جید علماء موجود تھے ۔

پر وقار اور روح پرور تقریب سے خطاب کرتے ہوئے مولانا سردار از خان نے تمام علماء کو کورس مکمل کرنے پر مبارک باد پیش کی اور کہا کہ اپ لوگ معاشرے کی آصلاح میں اپنا کردار ادا کریں اور اللہ تعالی اور رسول صلی اللہ علیہ وسلم کا پیغام عوام تک پہنچانے میں اپنا کردار ادا کریں انہوں نے کہا کہ ہر سو سال بعد عذاب الہی سے کوئی نہ کوئی عذاب آتا ہے جس کی وجہ اللہ تعالی اور اسلام سے دوری ہے مسلمانوں کو اس سے ڈرنا نہیں چاہیں بلکہ اللہ تعالی کی طرف رجوع کرنا چاہیں اور توبہ استغفار انکا بہترین علاج ہے انہوں نے کہا کہ ہمیں خود میں اسلامی اعمال لانے چاہیں اور تقوی اور پر ہیز گاری لانی چاہیں تاکہ ہماری زندگی بہتر ہوسکیں اس موقع پر انہوں نے ملکی سلامتی اور بیماریوں سے نجات اور کرونا وایرس سے بچانے کیلیے خصوصی دعائیں مانگی۔

( خبر جاری ہے )

ملتی جلتی خبریں
Comments
Loading...

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. AcceptRead More