کورونا وائرس،ملاکنڈ ڈویژن میں تمام رہائشی ہوٹلز دو ہفتوں کے لئے بند

ڈویژن میں سیاحوں کے داخلے پر بھی پابندی عائد کردی گئی

ملاکنڈ ڈویژن میں تمام رہائشی ہوٹلوں کو دو ہفتوں کے لئے بند کردیا گیا جبکہ سیاحوں کے داخلے پر پابندی عائد کردی گئی۔ کمشنر ملاکنڈ ڈویژن ریاض محسود کی جانب سے جاری کردہ اعلامیہ کے مطابق کورونا وائرس کی روک تھام کے پیش نظر ملاکنڈ ڈویژن کے تمام ہوٹلوں کو دو ہفتوں کے لئے بند کردیا گیا ہے جبکہ سیاحوں کے داخلے پر بھی پابندی عائد کردی گئی ہے۔

سوات(زما سوات ڈاٹ کام) ملاکنڈ ڈویژن میں تمام رہائشی ہوٹلوں کو دو ہفتوں کے لئے بند کردیا گیا جبکہ سیاحوں کے داخلے پر پابندی عائد کردی گئی۔ کمشنر ملاکنڈ ڈویژن ریاض محسود کی جانب سے جاری کردہ اعلامیہ کے مطابق کورونا وائرس کی روک تھام کے پیش نظر ملاکنڈ ڈویژن کے تمام ہوٹلوں کو دو ہفتوں کے لئے بند کردیا گیا ہے جبکہ سیاحوں کے داخلے پر بھی پابندی عائد کردی گئی ہے۔

نوٹی فکیشن کا اطلاق بدھ کے روز سے ہوگا جبکہ خلاف ورزی کرنے والوں کے خلاف سخت قانونی کارروائی کی جائے گی۔

( خبر جاری ہے )

ملتی جلتی خبریں
Comments
Loading...