سوات: شدید ذہنی دباؤ نے 55 سالہ شخص کی جان لے لی

عمرین نامی شخص نے گلے میں پھندہ ڈال کر خودکشی کرلی

تحصیل بریکوٹ کے علاقہ دیوالگئی میں 55 سالہ شخص نے گلے میں پھندہ ڈال کر خودکشی کرلی ۔ پولیس کے مطابق سوات کی تحصیل بریکوٹ کے علاقہ ناٹمیرہ دیوالگئی میں عمرین ولد سرگن نے اپنے مویشیوں کے تبیلے میں گلے میں پھندہ ڈال کر خودکشی کرلی ہے ۔ لاش کو بریکوٹ اسپتال منتقل کرنے کے بعد ورثاء کے حوالے کردیا ہے ۔ پولیس نے واقعے کی رپورٹ درج کرکے مزید تفتیش شروع کردی ہے

سوات(زما سوات ڈاٹ کام ) تحصیل بریکوٹ کے علاقہ دیوالگئی میں 55 سالہ شخص نے گلے میں پھندہ ڈال کر خودکشی کرلی ۔ پولیس کے مطابق سوات کی تحصیل بریکوٹ کے علاقہ ناٹمیرہ دیوالگئی میں عمرین ولد سرگن نے اپنے مویشیوں کے تبیلے میں گلے میں پھندہ ڈال کر خودکشی کرلی ہے ۔ لاش کو بریکوٹ اسپتال منتقل کرنے کے بعد ورثاء کے حوالے کردیا ہے ۔ پولیس نے واقعے کی رپورٹ درج کرکے مزید تفتیش شروع کردی ہے ۔ پولیس کا کہنا ہے کہ عمرین کے بچوں کے مطابق وہ کافی دنوں سے پریشان تھا ۔

( خبر جاری ہے )

ملتی جلتی خبریں
Comments
Loading...

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. AcceptRead More