سوات: مینگورہ پولیس کا آپریشن، درجنوں مشتبہ افراد گرفتار

گرفتار افراد کو حوالات میں بند کردیا ہے

مینگورہ پولیس کا سرچ اینڈ سٹرائیک آپریشن، درجنوں مشتبہ افراد کو گرفتار کرلیا گیا ۔ پولیس کے مطابق بدھ کی شب مینگورہ پولیس کی جانب سے مینگورہ کے علاقوں نویکلے،طاہر آباد،بنڑ اور ملحقہ علاقہ جات میں جرائم پیشہ عناصر کے خلاف سرچ اینڈ سٹرائیک آپریشن کیا گیا ۔ اس دوران 48 مشتبہ افراد کو حراست میں لیا گیا جبکہ آپریشن میں پانچ سو سے زائد پولیس اہلکاروں نے حصہ لیا ۔

سوات(زما سوات ڈاٹ کام ) مینگورہ پولیس کا سرچ اینڈ سٹرائیک آپریشن، درجنوں مشتبہ افراد کو گرفتار کرلیا گیا ۔ پولیس کے مطابق بدھ کی شب مینگورہ پولیس کی جانب سے مینگورہ کے علاقوں نویکلے،طاہر آباد،بنڑ اور ملحقہ علاقہ جات میں جرائم پیشہ عناصر کے خلاف سرچ اینڈ سٹرائیک آپریشن کیا گیا ۔ اس دوران 48 مشتبہ افراد کو حراست میں لیا گیا جبکہ آپریشن میں پانچ سو سے زائد پولیس اہلکاروں نے حصہ لیا ۔

پولیس کا کہنا ہے آپریشن کے حوالے افواہیں پھیلائی گئی تھی کہ کورونا وائرس کے متشبہ مریضوں کے خلاف آپریشن کیا جا رہا ہے لیکن ایسی کوئی بات نہیں تھی اور ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر کی ہدایت پر جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کریک ڈاؤن کیا گیا تھا ۔

( خبر جاری ہے )

ملتی جلتی خبریں
Comments
Loading...

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. AcceptRead More