سیدو شریف میں فائرنگ کا واقعہ،گھریلوں تنازعے کے باعث پیش آیا

ملزم کو پولیس نے گرفتار کرلیا ہے

سیدو شریف میں جرگے کے دوران فائرنگ کا واقعہ گھریلوں تنازعے کے باعث پیش آیا ۔ پولیس کے مطابق سیدو شریف کے علاقے خونہ چم میں جرگے کے دوران فائرنگ کا واقعہ ہوا تھا جس میں نادرا کا اہلکار رحمت علی جاں بحق ہوا تھا۔ پولیس کا کہنا ہے کہ ملزم عرفان اللہ اپنے بھائیوں سمیع اللہ،فیض اللہ اور عطاؤ اللہ کے ہمراہ اپنے ماما نواب علی کے گھر گھریلوں تنازعے کے باعث جرگے

سوات(زما سوات ڈاٹ کام ) سیدو شریف میں جرگے کے دوران فائرنگ کا واقعہ گھریلوں تنازعے کے باعث پیش آیا ۔ پولیس کے مطابق سیدو شریف کے علاقے خونہ چم میں جرگے کے دوران فائرنگ کا واقعہ ہوا تھا جس میں نادرا کا اہلکار رحمت علی جاں بحق ہوا تھا۔ پولیس کا کہنا ہے کہ ملزم عرفان اللہ اپنے بھائیوں سمیع اللہ،فیض اللہ اور عطاؤ اللہ کے ہمراہ اپنے ماما نواب علی کے گھر گھریلوں تنازعے کے باعث جرگے کے لئے آیا ہوا تھا کہ اس موقع پر نواب علی نے اپنے دوست نادرا کے اہلکار رحمت علی کو بھی بُلا لیا ۔ جرگے کے دوران عرفان للہ نے طیش میں آکر فائرنگ کردی جس سے رحمت علی جاں بحق ہوگیا۔

( خبر جاری ہے )

ملتی جلتی خبریں
Comments
Loading...

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. AcceptRead More