کورونا وائرس،پاک فوج اور سول انتظامیہ کی مشترکہ ٹیمیں تشکیل

عوام کو محتاط رہنے کی ہدایات جاری

کورنا وائرس کے خطرے کے پیش نظر پاک فوج اور سیول انتظامیہ کا ایک اہم اجلاس ہوا۔ جس میں ملاکنڈڈویژن میں کورنا وائرس کی روک تھام اور حفاظتی تدابیر کیلئے لئے پاک فوج اور سول انتظامیہ کی مشترکہ ٹیمیں تشکیل دے دی گئی۔اجلاس میں فیصلہ کیا گیا کہ ملاکنڈ ڈویژن کے تمام اضلاع میں مشترکہ طور پر کارروائی کریں گے عوام سے اپیل ہے کہ وہ انتظامیہ کے ساتھ تعاون کرے۔ کمشنر ملاکنڈ ڈویژن نے کہا کہ عوام سے اپیل ہے کہ باہر سے آنے والے ایران چائنا اور دیگر باہر ممالک سے آنے والوں پر نظر رکھے اور انتظامیہ کو آگاہ کریں۔

سوات(زما سوات ڈاٹ کام) کورنا وائرس کے خطرے کے پیش نظر پاک فوج اور سیول انتظامیہ کا ایک اہم اجلاس ہوا۔ جس میں ملاکنڈڈویژن میں کورنا وائرس کی روک تھام اور حفاظتی تدابیر کیلئے لئے پاک فوج اور سول انتظامیہ کی مشترکہ ٹیمیں تشکیل دے دی گئی۔اجلاس میں فیصلہ کیا گیا کہ ملاکنڈ ڈویژن کے تمام اضلاع میں مشترکہ طور پر کارروائی کریں گے عوام سے اپیل ہے کہ وہ انتظامیہ کے ساتھ تعاون کرے۔ کمشنر ملاکنڈ ڈویژن نے کہا کہ عوام سے اپیل ہے کہ باہر سے آنے والے ایران چائنا اور دیگر باہر ممالک سے آنے والوں پر نظر رکھے اور انتظامیہ کو آگاہ کریں۔

کراچی سے آنے والے بسوں کے لیے ہم نے ملاکنڈڈویژن کے انٹری پوائنٹ پر سکیننگ کا بندوبست بھی کردیا ہے ۔ اجلاس میں عوام سے اپیل کی گئی ہے کہ جمعہ کے اجتماعات کو مختصر یا گھروں میں نماز پڑھی جائے۔ اجلاس میں کہا گیا کہ یہ ایک عالمی وباء ہے اس پر عوام کے تعاون کے بغیر کنٹرول حاصل کرنا مشکل ہے.اجلاس میں کمشنر مالاکنڈ ڈیویژن ریاض مسعود، جی او سی ملاکنڈ ڈویژن میجر جنرل اعجاز مرزا ڈی آئی جی مالاکنڈ ڈویژن سن محمد اعجازاکے علاوہ فوجی اور سیول کے اعلی حکام نے شرکت کی۔

( خبر جاری ہے )

ملتی جلتی خبریں
Comments
Loading...

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. AcceptRead More