کورونا وائرس،سوات کے تمام نجی کلینکس اور میڈیکل سنٹرز پر پابندی عائد

ڈپٹی کمشنر نے باقاعدہ نوٹیفکیشن جاری کردیا

سوات میں تمام پرائیویٹ کلینکس اور میڈیکل سنٹرز کو بند کردیا گیا۔کورونا وائرس کے روک تھام کے پیش نظر سوات میں تمام نجی کلینکس اور میڈیکل سنٹرز کو بند کردیا گیا ہے۔ ڈپٹی کمشنر سوات ثاقب رضااسلم کی جانب سے جاری کردہ بیان کے مطابق تمام نجی کلینکس پندرہ دن کے لئے بند رہیں گے

سوات(زما سوات ڈاٹ کام) سوات میں تمام پرائیویٹ کلینکس اور میڈیکل سنٹرز کو بند کردیا گیا۔کورونا وائرس کے روک تھام کے پیش نظر سوات میں تمام نجی کلینکس اور میڈیکل سنٹرز کو بند کردیا گیا ہے۔ ڈپٹی کمشنر سوات ثاقب رضااسلم کی جانب سے جاری کردہ بیان کے مطابق تمام نجی کلینکس پندرہ دن کے لئے بند رہیں گے۔ خلاف ورزی کرنے والوں کے خلاف قانونی کارروائی کی جائے گی۔

( خبر جاری ہے )

ملتی جلتی خبریں
Comments
Loading...

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. AcceptRead More