سوات : کورونا کے دو مشتبہ مریضوں کے ٹیسٹ لیبارٹری بھجوا دئے گئے

دونوں بھائی ہے اور حال ہی میں باہر ممالک سے آئے تھے

سوات میں کورونا وائرس کے دو مشتبہ مریض ٹیسٹ لے لئے گئے، دونوں کے ٹیسٹ لیبارٹری بھجوا دئے گئے ہیں جبکہ ابھی تک کیسز کنفرم نہیں ہوئے ہیں۔ ذرائع کے مطابق سوات کی تحصیل کبل کے علاقے ننگولئی سے تعلق رکھنے والے دو مشتبہ مریضوں کو سیدو شریف اسپتال میں لایا گیا تھا ۔ ایک مشتبہ مریض عثمان افضل انگلینڈ سے آیا ہوا ہے جو پیشے سے ڈاکٹر ہے اور انگلینڈ میں کورونا مریضوں کا علاج کرچکا ہے

سوات(زما سوات ڈاٹ کام) سوات میں کورونا وائرس کے دو مشتبہ مریض ٹیسٹ لے لئے گئے، دونوں کے ٹیسٹ لیبارٹری بھجوا دئے گئے ہیں جبکہ ابھی تک کیسز کنفرم نہیں ہوئے ہیں۔ ذرائع کے مطابق سوات کی تحصیل کبل کے علاقے ننگولئی سے تعلق رکھنے والے دو مشتبہ مریضوں کو سیدو شریف اسپتال میں لایا گیا تھا ۔ ایک مشتبہ مریض عثمان افضل انگلینڈ سے آیا ہوا ہے جو پیشے سے ڈاکٹر ہے اور انگلینڈ میں کورونا مریضوں کا علاج کرچکا ہے ۔ دوسرا مشتبہ مریض احسان افضل اٹلی سے آیا ہوا ہے ۔

دونوں افراد کے ٹیسٹ لیبارٹری بھجوا دئے گئے ہیں جبکہ ابھی تک دونوں مشتبہ مریضوں کے ٹیسٹ کنفرم نہیں ہوئے ہیں ۔

( خبر جاری ہے )

ملتی جلتی خبریں
Comments
Loading...

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. AcceptRead More