بریکوٹ میں کرونا وائرس کا کوئی کیس رپورٹ نہیں ہوا،عباس خان افریدی

تمام چیک پوسٹوں پر محکمہ صحت، پولیس کے اہلکار تعینات ہے

اسسٹنٹ کمشنر بریکوٹ عباس خان افریدی نے کہا ہے کہ اللہ کے فضل و کرم سے سب ڈویژن بریکوٹ میں کرونا وائرس کا کوئی کیس رپورٹ نہیں ہوا ہم نے حفاظتی اقدامات عوام کی فلاح اور بہبود کیلئے اٹھائے ہے۔ تمام چیک پوسٹوں پر محکمہ صحت۔ محکمہ پولیس۔محکمہ ریونیو کے اہلکاروں کو تعینات کر دیا ہے۔ان خیالات کا اظہار اسسٹنٹ کمشنر بریکوٹ عباس خان آفریدی نے میڈیا کو خصوصی انٹرویو دیتے ہوئے کیا۔انہوں نے کہا کہ کمشنر مالاکنڈ ڈویژن اور۔ڈی سی سوات کے احکامات پر عمل کیا جارہا ہے۔سب ڈویژن بریکوٹ اور سوات کے مین گیٹ وے لنڈاکے کے اور گھوڑا چیک پوسٹوں پر محکمہ صحت اور تمام سٹاف کو آن بورڈ کر دیا گیا ہے

سوات( زما سوات ڈاٹ کام)اسسٹنٹ کمشنر بریکوٹ عباس خان افریدی نے کہا ہے کہ اللہ کے فضل و کرم سے سب ڈویژن بریکوٹ میں کرونا وائرس کا کوئی کیس رپورٹ نہیں ہوا ہم نے حفاظتی اقدامات عوام کی فلاح اور بہبود کیلئے اٹھائے ہے۔ تمام چیک پوسٹوں پر محکمہ صحت۔ محکمہ پولیس۔محکمہ ریونیو کے اہلکاروں کو تعینات کر دیا ہے۔ان خیالات کا اظہار اسسٹنٹ کمشنر بریکوٹ عباس خان آفریدی نے میڈیا کو خصوصی انٹرویو دیتے ہوئے کیا۔

انہوں نے کہا کہ کمشنر مالاکنڈ ڈویژن اور۔ڈی سی سوات کے احکامات پر عمل کیا جارہا ہے۔سب ڈویژن بریکوٹ اور سوات کے مین گیٹ وے لنڈاکے کے اور گھوڑا چیک پوسٹوں پر محکمہ صحت اور تمام سٹاف کو آن بورڈ کر دیا گیا ہے جو مکمل سکیننگ کے علاوہ انسولیشن وارڈ اور دیگر قائم انسولیشن سنٹر کے حوالے سے انفارمیشناورسوات داخل ہونے والے تمام اہلکاروں کا ڈیٹا اکٹھا کرنے کا کام سرانجام دے گی۔

( خبر جاری ہے )

ملتی جلتی خبریں
Comments
Loading...

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. AcceptRead More