سوات: سیاحوں کے داخلے پر مکمل پابندی عائد

لنڈاکے چیک پوسٹ سے سیاحوں کو واپس بھیجنے کا عمل شروع

سوات میں کورونا وائرس کی روک تھام کے پیش نظر سیاحوں کو ہدایات جاری کردی گئی ہے کہ وہ سوات نا آئے ، لنڈاکے چیک پوسٹ سے سیاحوں کو واپس بھیجنے کا عمل شروع ہوگیا۔ضلعی انتظامیہ کے مطابق لنڈاکے چیک پوسٹ پر واضح ہدایات جاری کی گئی ہیں کہ سیاحوں کو سوات میں داخل نہ ہونے دیں کیونکہ سیاحوں کی سہولیات کیلئے انتظامات موجود نہیں ہیں۔ سوات میں تمام ہوٹل بند ہیں

سوات(زما سوات ڈاٹ کام) سوات میں کورونا وائرس کی روک تھام کے پیش نظر سیاحوں کو ہدایات جاری کردی گئی ہے کہ وہ سوات نا آئے ، لنڈاکے چیک پوسٹ سے سیاحوں کو واپس بھیجنے کا عمل شروع ہوگیا۔ضلعی انتظامیہ کے مطابق لنڈاکے چیک پوسٹ پر واضح ہدایات جاری کی گئی ہیں کہ سیاحوں کو سوات میں داخل نہ ہونے دیں کیونکہ سیاحوں کی سہولیات کیلئے انتظامات موجود نہیں ہیں۔ سوات میں تمام ہوٹل بند ہیں جبکہ کالام اور مالم جبہ تک رسائی نہیں کی جا سکتی۔ لنڈاکے چیک پوسٹ سے ہی سیاحوں کو واپس بھیجنے کا عمل شروع کردیا گیا ہے ۔

( خبر جاری ہے )

ملتی جلتی خبریں
Comments
Loading...

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. AcceptRead More