سوات،دیسی شراب بنانے والی بھٹی پر چھاپا، ملزم گرفتار

شراب کی بھٹی سے 160 لیٹر دیسی شراب برآمد

سوات کی تحصیل خوازہ خیلہ میں پولیس نے شراب کی بھٹی پر چھاپا مارکر بھاری مقدار میں دیسی شراب برآمد کرلی ہے۔ خوازہ خیلہ پولیس سٹیشن کے ایس ایچ او عمر رحیم نے برکلے میں مبینہ طور پر فیاض کے گھر پر چھاپا مارکر 160 لیٹر دیسی شراب برامد کرلی ہے ۔ ملزم کو گرفتار کرلیاہے۔خوازہ خیلہ پولیس کے ایس ایچ او کے مطابق ملزم نے گھرمیں شراب بنانے کی بھٹی کھولی تھی۔

سوات (زما سوات ڈاٹ کام) سوات کی تحصیل خوازہ خیلہ میں پولیس نے شراب کی بھٹی پر چھاپا مارکر بھاری مقدار میں دیسی شراب برآمد کرلی ہے۔ خوازہ خیلہ پولیس سٹیشن کے ایس ایچ او عمر رحیم نے برکلے میں مبینہ طور پر فیاض کے گھر پر چھاپا مارکر 160 لیٹر دیسی شراب برامد کرلی ہے ۔ ملزم کو گرفتار کرلیاہے۔خوازہ خیلہ پولیس کے ایس ایچ او کے مطابق ملزم نے گھرمیں شراب بنانے کی بھٹی کھولی تھی۔ پولیس نے ملزم کو گرفتار کرنے کے بعد تفتیش شروع کردی ہے۔

( خبر جاری ہے )

ملتی جلتی خبریں
Comments
Loading...

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. AcceptRead More