کورونا وائرس، سوات میں ڈبل سواری پر ایک ماہ کی پابندی

رکشہ میں دو افراد جبکہ پک اپ میں چار افراد کو بٹھانے کی اجازت ہوگی

سوات میں کورونا وائرس کی روک تھام کے لئےڈپٹی کمشنر سوات نے ضلع بھر میں ڈبل سواری پرسیکشن 144 کے تحت ایک ماہ کے لیے پابندی عائد کردی ہے،خلاف ورزی پر سخت قانونی کارروائی ہو گی۔اسی طرح رکشہ میں صرف دو سواریاں بٹھانے کی اجازت ہوگی، اور پک اپ میں صرف چار سواریوں کی بٹھانے کی اجازت ہوگی۔ضلع بھر میں پانچ افراد کے اکھٹا ہونے پر پابندی ہے

سوات(زما سوات ڈاٹ کام )سوات میں کورونا وائرس کی روک تھام کے لئےڈپٹی کمشنر سوات نے ضلع بھر میں ڈبل سواری پرسیکشن 144 کے تحت ایک ماہ کے لیے پابندی عائد کردی ہے،خلاف ورزی پر سخت قانونی کارروائی ہو گی۔اسی طرح رکشہ میں صرف دو سواریاں بٹھانے کی اجازت ہوگی، اور پک اپ میں صرف چار سواریوں کی بٹھانے کی اجازت ہوگی۔ضلع بھر میں پانچ افراد کے اکھٹا ہونے پر پابندی ہے جس کی خلاف ورزی کرنے والوں کو پابند سلاسل کیا جائے گا۔

( خبر جاری ہے )

ملتی جلتی خبریں
Comments
Loading...

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. AcceptRead More