سوات،بازاروں میں موجود درجنوں افراد زیر حراست،بیشتر کو بھگا دیا گیا

ضلعی انتظامیہ اور فوج کا مشترکہ گشت،لوگوں کو گھروں میں محدود رہنے کی ہدایت

مینگورہ بازار میں ضلعی انتظامیہ اور فوج کے مشترکہ گشت کے دوران بازاروں میں بھیڑ لگا نے والے افراد کو حراست میں لے لیا گیا اور بیشتر کو بازاروں سے بھگا دیا گیا۔ ضلعی انتظامیہ کی جانب سے احکامات جاری کئے گئے ہیں کہ بلا ضرورت گھر سے باہر نا نکلے اور پانچ افراد اکٹھے نا ہوں

سوات(زما سوات ڈاٹ کام)مینگورہ بازار میں ضلعی انتظامیہ اور فوج کے مشترکہ گشت کے دوران بازاروں میں بھیڑ لگا نے والے افراد کو حراست میں لے لیا گیا اور بیشتر کو بازاروں سے بھگا دیا گیا۔ ضلعی انتظامیہ کی جانب سے احکامات جاری کئے گئے ہیں کہ بلا ضرورت گھر سے باہر نا نکلے اور پانچ افراد اکٹھے نا ہوں۔ سوات میں ڈبل سواری پر بھی پابندی عائد کردی گئی ہے ۔

( خبر جاری ہے )

ملتی جلتی خبریں
Comments
Loading...

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. AcceptRead More